تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَحْم دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَحْم دِل کے معانیدیکھیے
رَحْم دِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا دل کسی کا دکھ دیکھ کر بھر آئے
- مہربانی، رقیق القلب، ہمدرد، ہمدردی کرنے والا، دوسروں کی تکلیف کو محسوس کرنے والا
شعر
رحم دل ہم سا کہاں میکدۂ عالم میں
آنکھ بھر آئیں جو جاتے کہیں ساغر دیکھا
English meaning of rahm-dil
रहम-दिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसका हृदय बहुत ही दयामय और करुणापूर्ण हो, दयालु, सहानुभूति या दया दिखाने वाला
- मेहरबानी, जिसका हृदय बहुत ही कोमल हो, हमदर्द, सहानुभूति करने वाला, दूसरों की पीड़ा को महसूस करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَحْم دِل)
رَحْم دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔