تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا" کے متعقلہ نتائج

جھونْپْڑے

جھونْپڑا کی مغیرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل

جھونْپْڑا

چَھَّپرکا گھر، پُھوس کا مکان، چھَّپر

جھونْپْڑی

جھونْپڑا کی تصغیر، چھپریا، چھوٹا سا چھّپر

جھونْپَڑے میں بَیٹھ کے مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا ، انتی فرصت

جھونْپڑے کا رَہْنا اور محلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا . بھلابیٹی !

جھونْپْڑی میں مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

جھونپڑی میں رہے، محلوں کا خواب دیکھے

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

جھونْپَڑْیا

جھونْپڑی کی تصغیر

اپنے جھونپڑے کی خیر مانگو

اپنی خیریت کی دعا مانگو، اپنے بچاؤ کی کوشش کرو، اپنی خیر مناؤ پھر دوسرے کی فکر کرنا

جھونْپْڑا بَڑھانا

سر کے بالون کا بہت بڑھا لینا ، حجامت بڑھا لینا

جھونْپْڑی چھانا

گھاس پُھوس کا مکان بنانا ، جھونْپڑی بنانا

جھونْپْڑا ڈالْنا

کّچا یا پُھوس کا مکان بنانا ، کسی جگہ چھَّپر ڈال کر رہنا

آئی موج فقیر کی دیا جھونپڑا پھونک

بے پرواہ آدمیو ں کو اپنا نقصان کرنے میں کوئی تامل نہیں ہوتا

لات ماری جھونپڑی چولھے میاں سلام

آورہ گرد قوموں کے متعلق کہتے ہیں، جن کا گھر بار نہیں ہوتا

جَھگْڑے کا جھونپْڑا

جھگڑے یا لڑائی کا سبب یا بنیاد ، فساد کی جڑ.

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی

جو لوگ وقتی ضرورت رفع ہوجانے پر آیندہ ایسے موقع کے لیے فکر و انتظام نہیں کرتے، ان کے لیے یہ مثل کہتے ہیں

گُزارے کا جھونپْڑا

وہ مکان جس میں مشکل اور تنگی و ترشی سے گزر اوقات ہو ، دن کانٹے کا مکان .

آگ لگا جھونپڑا جو نکلے سو لے، آگ لگے جھونپڑے جو نکلے سو لابھ

نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا

گزر گئی گزران، کیا جھونپڑی کیا میدان

جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے

رَہیں جھونْپْڑے میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے

جھون٘پڑا میسّر آتا نہیں دل میں خیال محلوں کا اُبھرا ہوا ہے ، مفلسی میں اُمنگِ توانگری ہے.

خَس کا جھونپْڑا

گھاس پُھوس کے چھپّر کی چھت کا مکان، معمولی گھر، جھون٘پڑی.

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُہارتی سارا بَگَڑ بُہار

گُزَر گَئی گُزران، کیا جھونپڑی کیا مکان

رَہنے کو جھونْپڑے نہیں، خواب دیکھیں مَحْلوں کا

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لاؤ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لگتے جھونپڑا جو نکلے سو لابھ

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لابھ

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لابھ

آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لابھ

آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لاؤ

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لاؤ

اَپنی چِلَم بَھرنے کو کسی کا جھونپڑا جَلانا

تھوڑے سئ ذاتی فائدے کے لیئ دوسرے کا بہت بڑا نقصان کرنا

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لابھ

دیکھ بگانی جھونپڑی مت ترساؤ جی، روکھی سوکھی کھا کے ٹھنڈا پانی پی

یہ کہاوت حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں

دیکھ بِگانی جھونپڑی مَت تَرساوے جی، رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھنْڈا پانی پی

رک : دیکھ بگانی چمڑی مت الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا کے معانیدیکھیے

رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا

rahe jho.np.De me.n, KHvaab dekhe mahlo.n kaaरहे झोंपड़े में, ख़्वाब देखे महलों का

نیز : رَہنے کو جھونْپڑے نہیں، خواب دیکھیں مَحْلوں کا, رَہے جھونْپڑوں میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا, جھونپڑی میں رہے، محلوں کا خواب دیکھے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا کے اردو معانی

  • بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ
  • اپنے بل بوتے کے باہر کے اونچے خیال باندھنا
  • بساط سے بڑھ کر امید باندھنا

Urdu meaning of rahe jho.np.De me.n, KHvaab dekhe mahlo.n kaa

  • Roman
  • Urdu

  • be maqduurii me.n maqduur vaalo.n kii siiriyas karnaa, mufalisii me.n tavangrii kii umnag
  • apne balbuute ke baahar ke u.unche Khyaal baandhnaa
  • bisaat se ba.Dh kar ummiid baandhnaa

रहे झोंपड़े में, ख़्वाब देखे महलों का के हिंदी अर्थ

  • असमर्थता में सामर्थ वालों की सी रेस करना, निर्धनता में अमीरी की चेष्टा
  • अपने बूते के बाहर के ऊँचे ख़्याल बाँधना
  • सामर्थ्य से बढ़ कर आशाएँ लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھونْپْڑے

جھونْپڑا کی مغیرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل

جھونْپْڑا

چَھَّپرکا گھر، پُھوس کا مکان، چھَّپر

جھونْپْڑی

جھونْپڑا کی تصغیر، چھپریا، چھوٹا سا چھّپر

جھونْپَڑے میں بَیٹھ کے مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا ، انتی فرصت

جھونْپڑے کا رَہْنا اور محلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا . بھلابیٹی !

جھونْپْڑی میں مَحْلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

جھونپڑی میں رہے، محلوں کا خواب دیکھے

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

جھونْپَڑْیا

جھونْپڑی کی تصغیر

اپنے جھونپڑے کی خیر مانگو

اپنی خیریت کی دعا مانگو، اپنے بچاؤ کی کوشش کرو، اپنی خیر مناؤ پھر دوسرے کی فکر کرنا

جھونْپْڑا بَڑھانا

سر کے بالون کا بہت بڑھا لینا ، حجامت بڑھا لینا

جھونْپْڑی چھانا

گھاس پُھوس کا مکان بنانا ، جھونْپڑی بنانا

جھونْپْڑا ڈالْنا

کّچا یا پُھوس کا مکان بنانا ، کسی جگہ چھَّپر ڈال کر رہنا

آئی موج فقیر کی دیا جھونپڑا پھونک

بے پرواہ آدمیو ں کو اپنا نقصان کرنے میں کوئی تامل نہیں ہوتا

لات ماری جھونپڑی چولھے میاں سلام

آورہ گرد قوموں کے متعلق کہتے ہیں، جن کا گھر بار نہیں ہوتا

جَھگْڑے کا جھونپْڑا

جھگڑے یا لڑائی کا سبب یا بنیاد ، فساد کی جڑ.

چُوتَڑ کو لَگی دُھوپڑی ، بَلا چھاوے جھونپْڑی

جو لوگ وقتی ضرورت رفع ہوجانے پر آیندہ ایسے موقع کے لیے فکر و انتظام نہیں کرتے، ان کے لیے یہ مثل کہتے ہیں

گُزارے کا جھونپْڑا

وہ مکان جس میں مشکل اور تنگی و ترشی سے گزر اوقات ہو ، دن کانٹے کا مکان .

آگ لگا جھونپڑا جو نکلے سو لے، آگ لگے جھونپڑے جو نکلے سو لابھ

نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

گزر گئی گزران، کیا جھونپڑی کیا میدان

جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے

رَہیں جھونْپْڑے میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہنےکو جھونپْڑے نَہیں ، خواب دیکھے مَحْلوں کے

جھون٘پڑا میسّر آتا نہیں دل میں خیال محلوں کا اُبھرا ہوا ہے ، مفلسی میں اُمنگِ توانگری ہے.

خَس کا جھونپْڑا

گھاس پُھوس کے چھپّر کی چھت کا مکان، معمولی گھر، جھون٘پڑی.

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُھارتی سارا بَگَڑ بُھار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

لے پَڑوسَن جھونْپْڑا نِت اُٹھ کَرتی راڑ آدھا بَگَڑ بُہارتی سارا بَگَڑ بُہار

(عور) لڑاکا اور جھگڑالو ہمسائے سے الگ ہوتے وقت کہتی ہیں کہ تو ہمیشہ تکرار فساد کرتا تھا اب تو ہی رہ اے پڑوسن جھونپڑی سنبھال ، تو روز جھگڑتی تھی اب آدھی کے بجائے ساری سنبھال .

گُزَر گَئی گُزران، کیا جھونپڑی کیا مکان

جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے

رَہنے کو جھونْپڑے نہیں، خواب دیکھیں مَحْلوں کا

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لاؤ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لگتے جھونپڑا جو نکلے سو لابھ

نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لابھ

نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ

نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لابھ

نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لاؤ

نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لاؤ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

اَپنی چِلَم بَھرنے کو کسی کا جھونپڑا جَلانا

تھوڑے سئ ذاتی فائدے کے لیئ دوسرے کا بہت بڑا نقصان کرنا

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

دیکھ بگانی جھونپڑی مت ترساؤ جی، روکھی سوکھی کھا کے ٹھنڈا پانی پی

یہ کہاوت حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں

دیکھ بِگانی جھونپڑی مَت تَرساوے جی، رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھنْڈا پانی پی

رک : دیکھ بگانی چمڑی مت الخ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہے جھونْپڑے میں، خواب دیکھے مَحْلوں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone