تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہْبَرِ کامِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہْبَرِ کامِل کے معانیدیکھیے
رَہْبَرِ کامِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- صحیح راستے پر لے جانے والا، سچّا رہنما
شعر
نہیں یہ فکر کوئی رہبر کامل نہیں ملتا
کوئی دنیا میں مانوس مزاج دل نہیں ملتا
اے رہبر کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہے
اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے
چاپلوسی سے ریا کاری سے بے غیرتی سے
تم بنوگے سبھی کچھ رہبر کامل کے سوا
English meaning of rahbar-e-kaamil
Persian, Arabic - Adjective
- one who leads to true path, true guide
रहबर-ए-कामिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सही मार्ग पर ले जाने वाला, सच्चा नेता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہْبَرِ کامِل)
رَہْبَرِ کامِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔