تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

سَنَد

ثبوت، دلیل

سَنَد وار

سندوں کے التزام کے ساتھ ، سندوں کی ترتیب کے مُطابق.

سَنَد دینا

ثبوت فراہم کرنا.

سَنَد لینا

دوسرے کے قول یا فعل کا اپنی تائید میں بطور ثبوت و دلیل تسلیم کرنا.

سَنَد ہونا

ثبوت ہونا ، معیار ہونا.

سَنَد یافْتَہ

وہ شخص جِس کے پاس کسی مطلوبہ استعداد کا باضابطہ تصدیق نامہ یا سرٹیفکٹ ہو، مستند

سَنَد پانا

سرٹیفکٹ پانا.

سَنَد لانا

مثال دینا، ثبوت پیش کرنا

سَنَد پَکَڑْنا

مستند سمجھنا ، بطور نظیر و مثال پیش کرنا.

سَنَد جانْنا

معتبر شہادت سمجھنا ، قابلِ اعتماد جاننا.

سَنَد مانْنا

صحیح تسلیم کرنا ، قابلِ تقلید مثال جاننا.

سَنَد کَرنا

استناد کرنا.

سَنَد رَہنا

ثبوت موجود ہونا ، تحریری ثبوت ملنا.

سَنَد مِلْنا

تصدیق ہونا ، تصدیق نامہ حاصل ہونا ، تائیدی حُکم مِل جانا ؛ اعزاز حاصل ہونا ؛ اعتبار پانا.

سَنَد مانگْنا

ثبوت چاہنا ، نظیر طلب کرنا.

سَنَد گَرْدانْنا

معتبر جاننا یا سمجھنا ، مستند ماننا ، مثال و نظیر میں پیش کرنا ، زبان یا تحریر کو ٹکسالی سمجھنا.

سَنَد رَکْھنا

مُستند سمجھنا.

سَنَد اُتارْنا

نازل کرنا ، ثبوت کے طور پر پیش کرنا.

سَنَد گِیرِنْدَہ

سند یافتہ ، وہ شخص جس کے پاس کسی امر کا سرٹیفکیٹ ہو.

سَنَدپیش کَرْنا

ثبوت دینا ، محبت کرنا.

سَنَدِ جَواز

ثبوت ، مہر ، جائز ہونے کا سرٹیفکٹ.

سَنَدُ الْاَصْفِیاء

پاک اور برگزیدہ جس پر پاک طاطن بزرگ اعتماد کریں، قابل اعتماد بزرگ

سَنَد نَہِیں ہوگا

ثبوت نہیں ، نظیر نہیں.

سَنَد میں پیش ہونا

نظیر کے طور پر پیش ہونا

سَنَد میں پیش کَرنا

نظیر کے طور پر پیش کرنا

سَنَدِ فَراغ

ڈِگری ، صداقت نامۂ تکمیلِ تعلیم ، تعلیمی ادارہ چھوڑنے یا اس سے فارغ التحصیل ہونے کا سرٹیفِکٹ.

سَنَدِ صَحِیح

درست بات ، دلیل ، ثبوت یا دستاویز جس میں غلطی کا امکان نہ ہو.

سَنَدِ شاہی

(قانون) حکمِ سرکار .

سَنَدی

۱. تصدیق شُدہ ، سند سے منسوب ، سند یافتہ ، جس کے پاس کسی امر کا ثبوت یا سرٹیفکیٹ ہو.

سَنَدِ فَراغَت

दे. ‘सनदे फ़ज़ीलत'।

سَنَدِ مُعافی

(مال گُزاری) وہ پٹّہ یا فرمان جس سے کسی زمین کی مالگزاری سے معافی ثابت ہو

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

سَنَدِ وِراثَت

किसी के स्थान पर उपस्थित होने या उत्तराधिकारी होने का प्रमाणपत्र।

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

سِناد

(عروض) قافیے میں ردف یا قید کا مُختلف ہونا ، مثلاً نار اور نور یا صبر اور قہر ، یہ عیوبِ قافیہ میں سے ایک عیب ہے .

سَنَدِ خُوشْنُودی

کسی کام سے خوش ہونے کا سرٹیفِکٹ

سَنَدِ خُون بَہا

(قانون) قاتل کی طرف سے جائیداد وغیرہ کی رسید جو مقتول کے وارثوں کو بطور تاوان دی گئی ہو.

سَنَدِ مُسَلَّمَہ

مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی سند

سَنَدِ مُتَّصِل

(فِقہ) قریبی دلیل ، تسلسل سے ملنے والی تصدیق یا ثبوت ، جس سند کے درمیان کوئی راوی جُھوٹا نہ ہو.

سَنَدِ سَرْکاری

(قانون) حکومت کا اجازت نامہ.

سَنَدِ مَنادِلَہ

(فِقہ) فضیلت کی سند جس کے ساتھ دستار بندی ہوتی ہے ، علومِ حدیث و فقہ کے حامل کے ایک عہد ، دستارِ فضیلت.

سَنَدِ کارْگُزاری

کارکردگی کا صداقت نامہ، مُلازمت کا سرٹیفکٹ

سَنَدِ اِتِّحافُ الْاَکابِر

بزرگی کا اقرار، دانشوری کو تسلیم کرنا، بزرگوں یا دانشوروں کا تحفہ، تسلیم لیاقت کے اظہار کا ایک ثبوت

سَنَدِ مَسْتامَنی

حِفاظت کی ضمانت، گارنٹی

سَنَدِ ایک مُہْری

(قانون) ”سند ایک مہر“ سے وہ سند مراد ہے جس پر صرف ایک معطی کی مُہر ثبت ہو .

سَنَدِ دو مُہْری

وہ سند جس پر دو معطیان کے مواہیر ثبت ہوتے ہیں.

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

سَنَدِ حِکْمَت

(तबाबत में) स्नात होने की उपाधि।

سَنَدی اِمْتِحان

وہ امتحان جسے پاس کرنے پر سند یا ڈگری مِلے.

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

سَنَداً

ثبوت کے طور پر، سند کے لحاظ سے

صَنادِیق

صندوق کی جمع، باکس، تابوت

صَنادِیقِ جَنازَہ

چوبی صندوق جس میں جنازہ رکھا جائے.

صَنادِیقِ خَزانَہ

تجوری ، خزانہ کے بکس.

صَنادِیدِ عَجَم

شاہانِ عجم، عرب کے سوا باقی دنیا کے بادشاہ یا عمائدین

صَنادِید

صندید کی جمع، بڑے یا ذی اثر لوگ، سردار، عمائدین

سانڑ

a bull set at liberty as an act of piety, and allowed to wander about at will

سَنْڈے

ہفتہ کا ایک دن، چھٹی کا دن، اتوار، یکشنبہ

send

بھیجْنا

sand

بالو

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنَد

ثبوت، دلیل

سَنَد وار

سندوں کے التزام کے ساتھ ، سندوں کی ترتیب کے مُطابق.

سَنَد دینا

ثبوت فراہم کرنا.

سَنَد لینا

دوسرے کے قول یا فعل کا اپنی تائید میں بطور ثبوت و دلیل تسلیم کرنا.

سَنَد ہونا

ثبوت ہونا ، معیار ہونا.

سَنَد یافْتَہ

وہ شخص جِس کے پاس کسی مطلوبہ استعداد کا باضابطہ تصدیق نامہ یا سرٹیفکٹ ہو، مستند

سَنَد پانا

سرٹیفکٹ پانا.

سَنَد لانا

مثال دینا، ثبوت پیش کرنا

سَنَد پَکَڑْنا

مستند سمجھنا ، بطور نظیر و مثال پیش کرنا.

سَنَد جانْنا

معتبر شہادت سمجھنا ، قابلِ اعتماد جاننا.

سَنَد مانْنا

صحیح تسلیم کرنا ، قابلِ تقلید مثال جاننا.

سَنَد کَرنا

استناد کرنا.

سَنَد رَہنا

ثبوت موجود ہونا ، تحریری ثبوت ملنا.

سَنَد مِلْنا

تصدیق ہونا ، تصدیق نامہ حاصل ہونا ، تائیدی حُکم مِل جانا ؛ اعزاز حاصل ہونا ؛ اعتبار پانا.

سَنَد مانگْنا

ثبوت چاہنا ، نظیر طلب کرنا.

سَنَد گَرْدانْنا

معتبر جاننا یا سمجھنا ، مستند ماننا ، مثال و نظیر میں پیش کرنا ، زبان یا تحریر کو ٹکسالی سمجھنا.

سَنَد رَکْھنا

مُستند سمجھنا.

سَنَد اُتارْنا

نازل کرنا ، ثبوت کے طور پر پیش کرنا.

سَنَد گِیرِنْدَہ

سند یافتہ ، وہ شخص جس کے پاس کسی امر کا سرٹیفکیٹ ہو.

سَنَدپیش کَرْنا

ثبوت دینا ، محبت کرنا.

سَنَدِ جَواز

ثبوت ، مہر ، جائز ہونے کا سرٹیفکٹ.

سَنَدُ الْاَصْفِیاء

پاک اور برگزیدہ جس پر پاک طاطن بزرگ اعتماد کریں، قابل اعتماد بزرگ

سَنَد نَہِیں ہوگا

ثبوت نہیں ، نظیر نہیں.

سَنَد میں پیش ہونا

نظیر کے طور پر پیش ہونا

سَنَد میں پیش کَرنا

نظیر کے طور پر پیش کرنا

سَنَدِ فَراغ

ڈِگری ، صداقت نامۂ تکمیلِ تعلیم ، تعلیمی ادارہ چھوڑنے یا اس سے فارغ التحصیل ہونے کا سرٹیفِکٹ.

سَنَدِ صَحِیح

درست بات ، دلیل ، ثبوت یا دستاویز جس میں غلطی کا امکان نہ ہو.

سَنَدِ شاہی

(قانون) حکمِ سرکار .

سَنَدی

۱. تصدیق شُدہ ، سند سے منسوب ، سند یافتہ ، جس کے پاس کسی امر کا ثبوت یا سرٹیفکیٹ ہو.

سَنَدِ فَراغَت

दे. ‘सनदे फ़ज़ीलत'।

سَنَدِ مُعافی

(مال گُزاری) وہ پٹّہ یا فرمان جس سے کسی زمین کی مالگزاری سے معافی ثابت ہو

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

سَنَدِ وِراثَت

किसी के स्थान पर उपस्थित होने या उत्तराधिकारी होने का प्रमाणपत्र।

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

سِناد

(عروض) قافیے میں ردف یا قید کا مُختلف ہونا ، مثلاً نار اور نور یا صبر اور قہر ، یہ عیوبِ قافیہ میں سے ایک عیب ہے .

سَنَدِ خُوشْنُودی

کسی کام سے خوش ہونے کا سرٹیفِکٹ

سَنَدِ خُون بَہا

(قانون) قاتل کی طرف سے جائیداد وغیرہ کی رسید جو مقتول کے وارثوں کو بطور تاوان دی گئی ہو.

سَنَدِ مُسَلَّمَہ

مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی سند

سَنَدِ مُتَّصِل

(فِقہ) قریبی دلیل ، تسلسل سے ملنے والی تصدیق یا ثبوت ، جس سند کے درمیان کوئی راوی جُھوٹا نہ ہو.

سَنَدِ سَرْکاری

(قانون) حکومت کا اجازت نامہ.

سَنَدِ مَنادِلَہ

(فِقہ) فضیلت کی سند جس کے ساتھ دستار بندی ہوتی ہے ، علومِ حدیث و فقہ کے حامل کے ایک عہد ، دستارِ فضیلت.

سَنَدِ کارْگُزاری

کارکردگی کا صداقت نامہ، مُلازمت کا سرٹیفکٹ

سَنَدِ اِتِّحافُ الْاَکابِر

بزرگی کا اقرار، دانشوری کو تسلیم کرنا، بزرگوں یا دانشوروں کا تحفہ، تسلیم لیاقت کے اظہار کا ایک ثبوت

سَنَدِ مَسْتامَنی

حِفاظت کی ضمانت، گارنٹی

سَنَدِ ایک مُہْری

(قانون) ”سند ایک مہر“ سے وہ سند مراد ہے جس پر صرف ایک معطی کی مُہر ثبت ہو .

سَنَدِ دو مُہْری

وہ سند جس پر دو معطیان کے مواہیر ثبت ہوتے ہیں.

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

سَنَدِ حِکْمَت

(तबाबत में) स्नात होने की उपाधि।

سَنَدی اِمْتِحان

وہ امتحان جسے پاس کرنے پر سند یا ڈگری مِلے.

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

سَنَداً

ثبوت کے طور پر، سند کے لحاظ سے

صَنادِیق

صندوق کی جمع، باکس، تابوت

صَنادِیقِ جَنازَہ

چوبی صندوق جس میں جنازہ رکھا جائے.

صَنادِیقِ خَزانَہ

تجوری ، خزانہ کے بکس.

صَنادِیدِ عَجَم

شاہانِ عجم، عرب کے سوا باقی دنیا کے بادشاہ یا عمائدین

صَنادِید

صندید کی جمع، بڑے یا ذی اثر لوگ، سردار، عمائدین

سانڑ

a bull set at liberty as an act of piety, and allowed to wander about at will

سَنْڈے

ہفتہ کا ایک دن، چھٹی کا دن، اتوار، یکشنبہ

send

بھیجْنا

sand

بالو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone