تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

کَد

گھر ، مکان.

کڑ

(موسیقی) ڈھولک کے چار تالوں میں ایک تال (جس کی ایجاد امیر خسرو سے منسوب ہے).

قَید

اسیری

قَد

انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی

کَداں

کہاں ، کس جگہ ، کس وقت .

کَدِیں

رک : کبھی .

کَڑاں

(موسیقی) ڈھولک کی چار تالوں میں سے ایک تال .

کَد کَد

کب کب.

کیڑ

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی بے چھلکار سبزی مائل سفید رنگ مچھلی ، آدھ پاؤ تک وزنی ، اس کے پہلوؤں اور پشت پر پروں کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے .

کِڑ

کیڑا کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کڑ کھایا، کڑ لگا وغیرہ

کَد بانو

بیوی، اہلیہ، دُلھن، بیحوی، بی بی

کَد پَڑْنا

ضد ہونا ، ہٹ ہونا.

کَد ہونا

ضد ہونا ، ہٹ ہونا ؛ دشمنی ہونا.

کَد خُدا

گھر کا مالک، صاحب خانہ، مالک مکان، گھر کا مالک

کَد کَرْنا

ضد کرنا، اصرار کرنا، ہٹ کرنا، کسی بات کی بچ کرنا، سعی کرنا، کوشش کرنا

کَد خُدائی

گھر گرہستی پن

کَد رَکْھنا

عداوت رکھنا ، دشمنی رکھنا ، کینہ رکھنا.

کَد نِکالنا

something to satisfy the hostile urge

کَیْد

الٹی کرنا، اگلنا

kid

بَچَّہ

کَدی

کبھی

کَد کی تیلَن کَد کا پَلا

بہت حقیر ، جس کی کوئی قیمت نہ ہو.

کَدھاں

کہاں کب تک .

کَد کے کَد آئے میرے مَن نَہیں بھائے

انتی دیر کے بعد آپ کا آنا ہمیں پسند نہیں.

کَدِھیں

”کبھو“

qed

فھوالمراد؛ یہی ثابت کرنا تھا.

کَڈّی

دھات کی پِن یا میخ

کَدُھوں

رک : ”کدھو“ .

کَدھا

کب ، کد.

کَدُّو

(کاشت کاری) فصل بونے سے پہلے کھیت میں پانی کھڑا کر کے ہل چلانا ، زمین کو فصل کے لیے نرم کرنا

کَدھی

”کدھو“

کَد و کوشِش

رک: کد و کاوش

کَدْرائی

= कायरता

کَدْلی

کیلے کا درخت، کیلا

kaddish

قَديش

کَدّ و کاوِش

چھان بین، تلاش، کوشش، جستجو، دوڑ دھوپ، بھاگ دوڑ، محنت

کانڈ

کتاب کا باب، فصل یا حصّہ

کَدُھو

کبھی .

کَدَہ

ٹھکانا، آماجگاہ، جگہ، مقام، گھر، خانہ (مرکبات میں بطور لاحقۂ ظرفیت مستعمل)

کَدِیمَہ

لوہے کی سلاخ

کَدِیرَہ

مکدر، گدلا

کَدِیما

A pumpkin, a cow-bar.

کَدَرْنا

ڈرنا ، مٹنا ، فنا ہونا ؛ بیزار ہونا.

کَدیوَری

باغبانی، کاشتکاری، کیھیتی باڑی، کھیتی، زراعت، کاشت

کَدَمْبا

رک : کدم .

کَدار

केदार प्रदेश में होनेवाला।

کَدام

کَدَم، ایک خوشبودار پھول

کَدَّر

ذلیل، کمینہ، نیچ، کمینے لوگ

کَدِید

कूटी-पीटी ज़मीन।

کَڈھاولی

An earthen pot in which milk is boiled.

کَدُّو کَش

ایک آلہ کا نام جس میں کدو وغیرہ کو رگڑ کر باریک کرلیتے ہیں

کَدْرانا

साहस या हिम्मत छोड़ना, कायरता दिखलाना, डरना, भयभीत होना, कचियाना

کاند

(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .

کَدُود

विपत्ति उठानेवाला व्यक्ति, (पु.) वह कुआँ जिसमें से पानी बड़ी कठिनता से निकले।

کَدّاد

نیو، بنیاد ، اساس

کَدْلی بَن

کجلی بن، اندھیرے کے جنگل

کَدْم

نیل ، داغ ، نشان علامت ،زخم ، اُبھار .

کَدُّو دانَہ

ایک بیماری جس میں بدن پر کدو کے بیچ کی مانند پھنسیاں نکل آتی ہیں

کَدھاں لَگ

کہاں تک .

کَدَر

گندگی : میلا پن، کدورت، گدلا پن، عداوت، دل کا غبار، تیرگی، تیرہ اور میلا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَد

گھر ، مکان.

کڑ

(موسیقی) ڈھولک کے چار تالوں میں ایک تال (جس کی ایجاد امیر خسرو سے منسوب ہے).

قَید

اسیری

قَد

انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی

کَداں

کہاں ، کس جگہ ، کس وقت .

کَدِیں

رک : کبھی .

کَڑاں

(موسیقی) ڈھولک کی چار تالوں میں سے ایک تال .

کَد کَد

کب کب.

کیڑ

(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی بے چھلکار سبزی مائل سفید رنگ مچھلی ، آدھ پاؤ تک وزنی ، اس کے پہلوؤں اور پشت پر پروں کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے .

کِڑ

کیڑا کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کڑ کھایا، کڑ لگا وغیرہ

کَد بانو

بیوی، اہلیہ، دُلھن، بیحوی، بی بی

کَد پَڑْنا

ضد ہونا ، ہٹ ہونا.

کَد ہونا

ضد ہونا ، ہٹ ہونا ؛ دشمنی ہونا.

کَد خُدا

گھر کا مالک، صاحب خانہ، مالک مکان، گھر کا مالک

کَد کَرْنا

ضد کرنا، اصرار کرنا، ہٹ کرنا، کسی بات کی بچ کرنا، سعی کرنا، کوشش کرنا

کَد خُدائی

گھر گرہستی پن

کَد رَکْھنا

عداوت رکھنا ، دشمنی رکھنا ، کینہ رکھنا.

کَد نِکالنا

something to satisfy the hostile urge

کَیْد

الٹی کرنا، اگلنا

kid

بَچَّہ

کَدی

کبھی

کَد کی تیلَن کَد کا پَلا

بہت حقیر ، جس کی کوئی قیمت نہ ہو.

کَدھاں

کہاں کب تک .

کَد کے کَد آئے میرے مَن نَہیں بھائے

انتی دیر کے بعد آپ کا آنا ہمیں پسند نہیں.

کَدِھیں

”کبھو“

qed

فھوالمراد؛ یہی ثابت کرنا تھا.

کَڈّی

دھات کی پِن یا میخ

کَدُھوں

رک : ”کدھو“ .

کَدھا

کب ، کد.

کَدُّو

(کاشت کاری) فصل بونے سے پہلے کھیت میں پانی کھڑا کر کے ہل چلانا ، زمین کو فصل کے لیے نرم کرنا

کَدھی

”کدھو“

کَد و کوشِش

رک: کد و کاوش

کَدْرائی

= कायरता

کَدْلی

کیلے کا درخت، کیلا

kaddish

قَديش

کَدّ و کاوِش

چھان بین، تلاش، کوشش، جستجو، دوڑ دھوپ، بھاگ دوڑ، محنت

کانڈ

کتاب کا باب، فصل یا حصّہ

کَدُھو

کبھی .

کَدَہ

ٹھکانا، آماجگاہ، جگہ، مقام، گھر، خانہ (مرکبات میں بطور لاحقۂ ظرفیت مستعمل)

کَدِیمَہ

لوہے کی سلاخ

کَدِیرَہ

مکدر، گدلا

کَدِیما

A pumpkin, a cow-bar.

کَدَرْنا

ڈرنا ، مٹنا ، فنا ہونا ؛ بیزار ہونا.

کَدیوَری

باغبانی، کاشتکاری، کیھیتی باڑی، کھیتی، زراعت، کاشت

کَدَمْبا

رک : کدم .

کَدار

केदार प्रदेश में होनेवाला।

کَدام

کَدَم، ایک خوشبودار پھول

کَدَّر

ذلیل، کمینہ، نیچ، کمینے لوگ

کَدِید

कूटी-पीटी ज़मीन।

کَڈھاولی

An earthen pot in which milk is boiled.

کَدُّو کَش

ایک آلہ کا نام جس میں کدو وغیرہ کو رگڑ کر باریک کرلیتے ہیں

کَدْرانا

साहस या हिम्मत छोड़ना, कायरता दिखलाना, डरना, भयभीत होना, कचियाना

کاند

(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .

کَدُود

विपत्ति उठानेवाला व्यक्ति, (पु.) वह कुआँ जिसमें से पानी बड़ी कठिनता से निकले।

کَدّاد

نیو، بنیاد ، اساس

کَدْلی بَن

کجلی بن، اندھیرے کے جنگل

کَدْم

نیل ، داغ ، نشان علامت ،زخم ، اُبھار .

کَدُّو دانَہ

ایک بیماری جس میں بدن پر کدو کے بیچ کی مانند پھنسیاں نکل آتی ہیں

کَدھاں لَگ

کہاں تک .

کَدَر

گندگی : میلا پن، کدورت، گدلا پن، عداوت، دل کا غبار، تیرگی، تیرہ اور میلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone