تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہائِش" کے متعقلہ نتائج

دَریغ

قلق، رنج، افسوس، ہائے افسوس

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

دَریغی

غم ، افسوس ، رنج و الم.

دَریغ آنا

افسوس ہونا ؛ ترس آنا ، رحم آنا.

دَریغ ہونا

دریغ کرنا کا لازم، دریغ کرنا

دَریغ کَرنا

رک : دریغ رکھنا ؛ (کسی سے کسی معاملے میں) بخل کرنا ؛ تکلّف کرنا ؛ کوتاہی کرنا ، کسر اٹھا رکھنا.

دَریغا دَریغ

رک : دریغا جس کی یہ تاکید ہے.

دَریغ کھانا

افسوس کرنا.

دَریغ رَکْھنا

کسی سے کوئی چیز بچا کر یا چُھپا کر رکھنا، کسی معاملے میں بُخل یا کنجوسی کرنا (عموماً سے کے ساتھ مستعمل)

دِرَنگ

دیر، تاخیر، تامل، پس و پیش

دارَنگ

(موسیقی) مارگ تال کی ایک قِسم جو چار ماترے کے برابر ہوتی ہے . مارگ کی چار قسمیں ہیں دہروا ، چترا ، دارنگ ، چھن .

در غم

درد کی جگہ، ناقابل برداشت درد، ایسی کیفیت جس میں چلنا اور حرکت کرنا مشکل ہو

در گوش

کان کے نزدیک، کان کا دروازہ

دَرُوغ

جھوٹ، بہتان، کذب

دَرْگاہ

چوکھٹ، آستانہ، کسی بزرگ کا مزار، روضہ تیز خانقاہ

دِرَنگی

تاخیر ، دیر ، درنگ ، رُکنا.

drug

دارو

drag

کھینچنا

dreg

دُرْد

دیر گاہ

عرصۂ دراز یا طویل مدّت

dirigible

جسکی حرکت اور سمت پر دور سے قابو رکھا جاسکے.

deregulate

ضابطے یا پابندیاں ہٹانا۔.

دَڑَنگا

لمبا قدم، لمبے ڈگ بھرنا

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

دائرہ گاہ

چوپال، بیٹھک، تکیہ

دائِرَہ گاہ

قیام کرنے کی جگہ، پڑاؤ، لشکر کے ٹھہرنے کی جگہ.

دَرِیائی گائے

ڈالفن .

دَڑَنگے

دڑنگا (رک) حالتِ مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

دَروغ بے دَریغ

بے تحاشا جھوٹ ، بالکل غلط ، سراسر جھوٹ.

دَڑَنگے لَگانا

اچھل کود کرنا، دوڑتے بھاگتے پھرنا

دَڑَنگے مَچانا

اُچھل کُود کرنا ، دوڑتے بھاگتے پِھرنا ؛ اودھم مچانا.

دَڑَنگے لَگاتے پِھرنا

اِدھر س اُدھر اور اُدھر سے اِدھر دوڑتے پھرنا ؛ اُچھلتے کُودتے پِھرنا ؛ آوارہ پِھرنا.

وا دَریغ

رک : وا دریغا ؛ ہائے افسوس (اظہارِ تاسف کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

بِلا دَریغ

दे. 'बिला तहाशा'।

جان دَریغ کَرْنا

جان عزیز رکھنا (بالعموم نفی کے ساتھ)، جان پیاری کرنا

وا دَریغا وا دَریغ

رک : وا دریغا ۔

بے دَریغ

بے سوچے سمجھے، بنا کسی تکلف کے، بہت زیادہ، اندھا دھند

جِیو کا دَریغ کَرنا

(اپنی) جان نہ بچانا، جان کی پروانہ کرنا.

تیغِ بے دَریغ

وہ تلوار جو کسی کو نہ چھوڑے.

جِس کی تیغ اُس کی اِطاعَت بے دَریغ

جس میں حکومت کا زور ہو اس کا حکم ماننا ہی پڑتا ہے

داروغَۂ صَفائی

sanitary inspector

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ باندْھنا

کسی سے جُھوٹی باتیں منسوب کرنا ، بہتان یا اِلزام لگانا.

دَروغ کو فَروغ نَہِیں

جھوٹ کامیاب نہیں ہوتا، جھوٹ میں کامیابی نہیں ہوتی، جھوٹ پھلتا پھولتا نہیں

دَروغ باز

جھوٹا ، جھوٹ بولنے والا.

دَروغ زَن

جھوٹ بولنے والا، جھوٹا، کذْاب، دروغ گو

دَروغ باف

جُھوٹی باتیں بنانے والا، بہتان تراشنے والا، جھوٹا

دَروغ آمیز

جھوٹا (بیان وغیرہ) ، جس سے جھوٹ شامل ہو.

دَروغ گوئی

جھوٹ بولنا، جھوٹ

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز

ایسا جھوٹ جس میں کسی مصلحت یا صلاح و خیر کا پہلو ہو یا جس سے کسی فتنے کا سدِّ باب مدِّ نظر ہو

دَروغ بَیاں

दे. ‘दरोग़गों।

دَروغ بافی

دروغ باف سے اسم کیفیت ، جُھوٹ ، بہتان ، طوفان.

داروغَۂ دِیوان خاںَہ

وہ افسر یا نگران جو امیروں کے پاس دیوان خانہ میں جانے کی اِجازت دے .

دَروغِ صَرِیح

صاف جھوٹ ، بالکل جھوٹ.

دَروغ حَلْفی

جھوٹی قسم، عدالت میں (حلف اٹھا کر) جھوٹ بیان دینا

دَروغ بے فَروغ

جھوٹ کو کامیابی نہیں ہوتی ، جھوٹ جو پُھولتا پھلتا نہیں.

داروغَہ فارم

Farm supervisor

داروغَۂِ جیل خانَہ

warden or superintendent of jail

داروغَۂ توپ خانَہ

officer in charge of artillery

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہائِش کے معانیدیکھیے

رَہائِش

rahaa.ishरहाइश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَہائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہن سہن، بود و باش، قیام، سکونت

    مثال اون کا طرز خیال اور طریقہ رہائش ... ویسا ہی ہے جیسا کہ یورپ کے دوسرے شہنشاہوں کا ہوا کرتا ہے

  • ضبط و برداشت

شعر

Urdu meaning of rahaa.ish

  • Roman
  • Urdu

  • rahan sahn, buud-o-baash, qiyaam, sukuunat
  • zabat-o-bardaasht

English meaning of rahaa.ish

Noun, Feminine

रहाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर रहने की क्रिया या भाव, आवास, निवास, घर, मकान, रहने का स्थान, निवास स्थान, रहने अर्थात जीवन-निर्वाह करने का ढंग, रहन-सहन

    उदाहरण उनका तर्ज़-ए-ख़याल और तरीक़ा-ए-रिहाइश... वैसा ही है जैसा कि युरोप के दूसरे शहंशाहों का हुआ करता है

  • सहनशीलता, धैर्य

رَہائِش کے مترادفات

رَہائِش کے مرکب الفاظ

رَہائِش سے متعلق دلچسپ معلومات

رہائش ’’رہائش‘‘ اور’’رہائش گاہ‘‘ غلط تو ہیں ہی، بھونڈے بھی ہیں، اور ان سے کوئی مقصد ایسا نہیں حاصل ہوتا جو مکان، گھر، قیام گاہ، قیام، مستقر، جائے قیام، دولت کدہ، وغیرہ (ان معنی کو ادا کرنے کے لئے الفاظ ہمارے یہاں کثرت سے ہیں) سے نہ حاصل ہو سکتا ہو۔ لیکن جس کثرت سے یہ رواج پا رہا ہے اسے دیکھتے ہوئے شایدکچھ مدت کے بعد اسے صحیح ماننا پڑجائے گا۔ کسی ثقہ بزرگ، مثلاً مسعود حسن رضوی ادیب،آل احمد سرور، سید احتشام حسین، کو’’رہائش‘‘ بولتے نہیں سنا گیا، لکھنا تو بڑی بات ہے۔ فارسی کا قاعدہ ہے کہ مصدر سے مضارع بناتے ہیں اور پھر مضارع کے آخری حرف یعنی دال، کو حذف کرکے اس پر’شین‘ مع کسرہ بڑھا دیتے ہیں۔ اس طرح جو اسم حاصل ہوتا ہے اسے حاصل مصدر کہتے ہیں۔ مثلاً: مصدر، آراستن، مضارع، آرائش، حاصل مصدر(’دال‘ کو حذف کرکے اوراس پر’شین‘ بڑھا کر)آرایش/آرائش مصدر، خواستن، مضارع، خواہد، حاصل مصدر، خواہش مصدر، رفتن، مضارع، رود، حاصل مصدر، روش اردو میں حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ نہیں ہے لیکن ہم لوگوں نے بعض فارسی اردو مصدروں کے حاصل مصدر فارسی کے طرز پرخود بنا لئے ہیں۔ ان میں سے کچھ رائج بھی ہوگئے ہیں۔ مثلاً: اردومصدر، دبانا، حاصل مصدر(اردو)، دبش[ عامیانہ لفظ ہے، پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] یہ بھی ممکن ہے کہ یہ فارسی لفظ ’’دَوِش‘‘ کی اردو شکل ہو۔ فارسی مصدر، زیبیدن، مضارع، زیبد، حاصل مصدر(اردو)، زیبائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ فارسی میں ہوتا توزیبش ہوتا۔] فارسی مصدر، فہمیدن، مضارع، فہمد، حاصل مصدر(اردو)، فہمائش [اردو میں رائج ہے۔ فارسی میں نہیں ہے۔ اوراردو میں بھی اس کے معنی وہ نہیں ہیں جو فہمیدن سے برآمد ہوتے۔] اردو مصدر، گرمانا، حاصل مصدر(اردو)، گرمائش [عامیانہ لفظ ہے۔ پڑھے لکھوں میں رائج نہیں ہوا۔] اسی طرح، کسی نے ’رہنا‘ سے ’رہائش‘ بنا لیا ہے۔ یہ لفظ بھونڈا تو ہے ہی، غلط اس لئے بھی ہے کہ اگر’رہنا‘ سے حاصل مصدر بقاعدۂ فارسی بنے گا تو ’رہش‘ ہوگا نہ کہ ’رہائش‘۔ اور’’رہش/ رہائش‘‘ میں جگہ کے معنی شامل ہیں، اس لئے ’’رہائش گاہ‘‘ تو بالکل ہی فضول ہے۔ غلط اور قبیح: آج کل آپ نے رہائش کہاں رکھی ہے؟ صحیح و فصیح: آج کل آپ کہاں قیام فرماتے ہیں/گھر کس جگہ رکھا ہے/کا دولت کدہ کس جگہ ہے/کس جگہ رہ رہے ہیں؟ وغیرہ۔ غلط اور قبیح: یہاں مدتوں میری رہائش رہی ہے۔ صحیح و فصیح: میں یہاں مدتوں رہا ہوں۔ غلط اور قبیح درقبیح: مکاناتِ رہائش۔ صحیح و فصیح: رہنے کے مکام/قیام کی جگہیں، وغیرہ۔ جناب عبد الرشید نے لکھا ہے کہ’’رہائش‘‘ کا اندراج ڈنکن فوربس، پلیٹس، ’’آصفیہ‘‘، اور’’نور‘‘ میں ہے، تو پھر اس لفظ کو فضول کیوں قراردیا جائے؟ یہاں پہلی بات تو یہ ہے کہ’’صفیہ‘‘ اور’’نور‘‘ دونوں نے اس لفظ کو ’’عوامی‘‘ کہا ہے، یعنی کسی ثقہ بولنے والے سے انھیں اس کی سند نہیں مل سکی۔ رہے انگریز لغت نگار، تویہاں انھیں کچھ ٹھیک سے معلوم نہیں کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پلیٹس کا قول ہے کہ’’ رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay, delay, & c. پھر وہ درج کرتے ہیں، ’’رہائش اختیار کرنا‘‘، اور معنی لکھتے ہیں: To take in (one's) abode, to stay, tarry, delay ظاہر ہے کہ ان معنی سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ’’رہائش‘‘ کے معنی’’قیام گاہ، قیام‘‘، وغیرہ ہیں۔ ڈنکن فوربس لکھتا ہے کہ’’رہائس/رہائش‘‘ کے معنی ہیں: Stay; delay; halt; abode; residence اتنے مشکوک حالات میں لفظ ’’رہائش‘‘ کو قبول کرنا غیر مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَریغ

قلق، رنج، افسوس، ہائے افسوس

دَریغا

آہ، ہائے افسوس، واحسرتا

دَریغی

غم ، افسوس ، رنج و الم.

دَریغ آنا

افسوس ہونا ؛ ترس آنا ، رحم آنا.

دَریغ ہونا

دریغ کرنا کا لازم، دریغ کرنا

دَریغ کَرنا

رک : دریغ رکھنا ؛ (کسی سے کسی معاملے میں) بخل کرنا ؛ تکلّف کرنا ؛ کوتاہی کرنا ، کسر اٹھا رکھنا.

دَریغا دَریغ

رک : دریغا جس کی یہ تاکید ہے.

دَریغ کھانا

افسوس کرنا.

دَریغ رَکْھنا

کسی سے کوئی چیز بچا کر یا چُھپا کر رکھنا، کسی معاملے میں بُخل یا کنجوسی کرنا (عموماً سے کے ساتھ مستعمل)

دِرَنگ

دیر، تاخیر، تامل، پس و پیش

دارَنگ

(موسیقی) مارگ تال کی ایک قِسم جو چار ماترے کے برابر ہوتی ہے . مارگ کی چار قسمیں ہیں دہروا ، چترا ، دارنگ ، چھن .

در غم

درد کی جگہ، ناقابل برداشت درد، ایسی کیفیت جس میں چلنا اور حرکت کرنا مشکل ہو

در گوش

کان کے نزدیک، کان کا دروازہ

دَرُوغ

جھوٹ، بہتان، کذب

دَرْگاہ

چوکھٹ، آستانہ، کسی بزرگ کا مزار، روضہ تیز خانقاہ

دِرَنگی

تاخیر ، دیر ، درنگ ، رُکنا.

drug

دارو

drag

کھینچنا

dreg

دُرْد

دیر گاہ

عرصۂ دراز یا طویل مدّت

dirigible

جسکی حرکت اور سمت پر دور سے قابو رکھا جاسکے.

deregulate

ضابطے یا پابندیاں ہٹانا۔.

دَڑَنگا

لمبا قدم، لمبے ڈگ بھرنا

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

دائرہ گاہ

چوپال، بیٹھک، تکیہ

دائِرَہ گاہ

قیام کرنے کی جگہ، پڑاؤ، لشکر کے ٹھہرنے کی جگہ.

دَرِیائی گائے

ڈالفن .

دَڑَنگے

دڑنگا (رک) حالتِ مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

دَروغ بے دَریغ

بے تحاشا جھوٹ ، بالکل غلط ، سراسر جھوٹ.

دَڑَنگے لَگانا

اچھل کود کرنا، دوڑتے بھاگتے پھرنا

دَڑَنگے مَچانا

اُچھل کُود کرنا ، دوڑتے بھاگتے پِھرنا ؛ اودھم مچانا.

دَڑَنگے لَگاتے پِھرنا

اِدھر س اُدھر اور اُدھر سے اِدھر دوڑتے پھرنا ؛ اُچھلتے کُودتے پِھرنا ؛ آوارہ پِھرنا.

وا دَریغ

رک : وا دریغا ؛ ہائے افسوس (اظہارِ تاسف کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

بِلا دَریغ

दे. 'बिला तहाशा'।

جان دَریغ کَرْنا

جان عزیز رکھنا (بالعموم نفی کے ساتھ)، جان پیاری کرنا

وا دَریغا وا دَریغ

رک : وا دریغا ۔

بے دَریغ

بے سوچے سمجھے، بنا کسی تکلف کے، بہت زیادہ، اندھا دھند

جِیو کا دَریغ کَرنا

(اپنی) جان نہ بچانا، جان کی پروانہ کرنا.

تیغِ بے دَریغ

وہ تلوار جو کسی کو نہ چھوڑے.

جِس کی تیغ اُس کی اِطاعَت بے دَریغ

جس میں حکومت کا زور ہو اس کا حکم ماننا ہی پڑتا ہے

داروغَۂ صَفائی

sanitary inspector

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ باندْھنا

کسی سے جُھوٹی باتیں منسوب کرنا ، بہتان یا اِلزام لگانا.

دَروغ کو فَروغ نَہِیں

جھوٹ کامیاب نہیں ہوتا، جھوٹ میں کامیابی نہیں ہوتی، جھوٹ پھلتا پھولتا نہیں

دَروغ باز

جھوٹا ، جھوٹ بولنے والا.

دَروغ زَن

جھوٹ بولنے والا، جھوٹا، کذْاب، دروغ گو

دَروغ باف

جُھوٹی باتیں بنانے والا، بہتان تراشنے والا، جھوٹا

دَروغ آمیز

جھوٹا (بیان وغیرہ) ، جس سے جھوٹ شامل ہو.

دَروغ گوئی

جھوٹ بولنا، جھوٹ

دَروغِ مَصْلَحَت آمیز

ایسا جھوٹ جس میں کسی مصلحت یا صلاح و خیر کا پہلو ہو یا جس سے کسی فتنے کا سدِّ باب مدِّ نظر ہو

دَروغ بَیاں

दे. ‘दरोग़गों।

دَروغ بافی

دروغ باف سے اسم کیفیت ، جُھوٹ ، بہتان ، طوفان.

داروغَۂ دِیوان خاںَہ

وہ افسر یا نگران جو امیروں کے پاس دیوان خانہ میں جانے کی اِجازت دے .

دَروغِ صَرِیح

صاف جھوٹ ، بالکل جھوٹ.

دَروغ حَلْفی

جھوٹی قسم، عدالت میں (حلف اٹھا کر) جھوٹ بیان دینا

دَروغ بے فَروغ

جھوٹ کو کامیابی نہیں ہوتی ، جھوٹ جو پُھولتا پھلتا نہیں.

داروغَہ فارم

Farm supervisor

داروغَۂِ جیل خانَہ

warden or superintendent of jail

داروغَۂ توپ خانَہ

officer in charge of artillery

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone