تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہ رَوانِ مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہ رَوانِ مُحَبَّت کے معانیدیکھیے
رَہ رَوانِ مُحَبَّت کے اردو معانی
صفت
- عشق کا پیروکار، عشق کے راستے پر چلنے والا
شعر
یہ رہروان محبت ہی خوب جانتے ہیں
کہ فرش گل پہ چلے یا بہ نوک خار چلے
گزریں گے رہروان محبت ابھی پیامؔ
ہر راہ میں چراغ جلاتے چلے چلیں
English meaning of rah-ravaan-e-mohabbat
Adjective
- travellers of the path of love, the follower of love path
रह-रवान-ए-मोहब्बत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रेम के मार्ग पर चलने वाला, प्रेम का अनुयायी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہ رَوانِ مُحَبَّت)
رَہ رَوانِ مُحَبَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔