تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگ پَٹّھا" کے متعقلہ نتائج

پَٹّھا

گوشت سے ملا ہوا زردی مائل سفید رن٘گ تسمے کی وضع کا تار جس کے وسیلے سے بدن کے اعضا سکڑتے پھیلتے اور کھن٘چتے ہیں ، عُضلہ ، (جِسم کی) مچھلی ، عصب.

پَٹّھا چَڑْھنا

عضلے کے کچھ حصے کا کسی مقام پر کھن٘چ جانا

پَٹّھا پَچھاڑ

اتنی طاقتوں عورت جو مرد کو پچھاڑدے ، بہت طاقتور عورت .

زور پَٹّھا

(طنزاً) خوب طاقتور، جوان

رَگ پَٹّھا

اعصاب، نسیں

اُلیل پَٹّھا

اصیل مرغ کا تو عمر پٹھا جو لڑنے کے قابل نہ ہوا ہو اور محض پٹھوں سے الیل کرتا ہو

اُلُّو کا پَٹّھا

great idiot, arrant fool, simpleton, tomfool, duffer, dunce

چِیل کا پَٹّھا

چیل کا بچہ، بے وقوف، احمق

اُلُّو سِیدھا ہونا کا پَٹّھا

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

تیغے کا پَٹّھا چَڑْھنا

رک : تلوار کا پٹھا چڑھنا.

تَلْوار کا پَٹّھا

تلوار کی دھارا کا چوڑا حصہ ، سینۂ شمشیر.

باگھ کا پَٹّھا

شیر کا بچہ

ہَٹّا کَٹّا جَوان پَٹّھا

موٹا تازہ تندرست اور قوی ہیکل جوان

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگ پَٹّھا کے معانیدیکھیے

رَگ پَٹّھا

rag-paTThaaरग-पट्ठा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

رَگ پَٹّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعصاب، نسیں
  • مجازاً: اصل، نسل، جزو خصوصی

Urdu meaning of rag-paTThaa

  • Roman
  • Urdu

  • aasaab, nase.n
  • majaaznah asal, nasal, juzu Khusuusii

English meaning of rag-paTThaa

Noun, Masculine

  • veins and muscles, veins and sinews
  • Metaphorically: important things, original breed

रग-पट्ठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतीकात्मक: किसी विषय की मुख्य बातें, अस्ल नस्ल
  • शरीर की रगें और मांस-पेशियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹّھا

گوشت سے ملا ہوا زردی مائل سفید رن٘گ تسمے کی وضع کا تار جس کے وسیلے سے بدن کے اعضا سکڑتے پھیلتے اور کھن٘چتے ہیں ، عُضلہ ، (جِسم کی) مچھلی ، عصب.

پَٹّھا چَڑْھنا

عضلے کے کچھ حصے کا کسی مقام پر کھن٘چ جانا

پَٹّھا پَچھاڑ

اتنی طاقتوں عورت جو مرد کو پچھاڑدے ، بہت طاقتور عورت .

زور پَٹّھا

(طنزاً) خوب طاقتور، جوان

رَگ پَٹّھا

اعصاب، نسیں

اُلیل پَٹّھا

اصیل مرغ کا تو عمر پٹھا جو لڑنے کے قابل نہ ہوا ہو اور محض پٹھوں سے الیل کرتا ہو

اُلُّو کا پَٹّھا

great idiot, arrant fool, simpleton, tomfool, duffer, dunce

چِیل کا پَٹّھا

چیل کا بچہ، بے وقوف، احمق

اُلُّو سِیدھا ہونا کا پَٹّھا

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

تیغے کا پَٹّھا چَڑْھنا

رک : تلوار کا پٹھا چڑھنا.

تَلْوار کا پَٹّھا

تلوار کی دھارا کا چوڑا حصہ ، سینۂ شمشیر.

باگھ کا پَٹّھا

شیر کا بچہ

ہَٹّا کَٹّا جَوان پَٹّھا

موٹا تازہ تندرست اور قوی ہیکل جوان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگ پَٹّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگ پَٹّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone