تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَفْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْتار کے معانیدیکھیے
رَفْتار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چلنے کی صُورتِ حال، جسم کی حرکت، چال
- روش، طور، طریقہ، چَلن، انداز، ڈھنگ
- کسی جسم کی حرکت کی کیفیت وکمّیت
- کسی کیفیت یا حالت کی حرکت کی مِقدار
- کام کی صلاحیت یا مقدار کا اوسطاً معمول، کار کردگی، کام جاری رہنے کا عمل، اجرائے کار، کام کا تسلسل
- کسی جسم کے ایک خاص سمت یا دائرے میں فاصلہ طے کرنے کی شرح
وضاحتی ویڈیو
شعر
ظالم نے کیا نکالی رفتار رفتہ رفتہ
اس چال پر چلے گی تلوار رفتہ رفتہ
انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو
بہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں
رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھ
ہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھ
English meaning of raftaar
रफ़्तार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गति। चाल।
- गति,चाल, चलन, स्पीड
- चलने-दौड़ने के समय और पार की जानेवाली दूरी के हिसाब से आनुपातिक गति। जैसे मोटर ५० मील घंटे की रफ्तार से चलती है।
- चाल, गति, ढंग,, तरीक़ा, आचरण, अमल, आचार-व्यवहार, तजें अमल, प्रगति (तरक्की) या अवनति (तनज्जुल) की ओर गमन, दशा, हालत ।
- वेग; गति; चाल।
पुल्लिंग
- चाल, गति, ढंग,, तरीक़ा, आचरण, अमल, आचार-व्यवहार, तजें अमल, प्रगति (तरक्की) या अवनति (तनज्जुल) की ओर गमन, दशा, हालत ।
رَفْتار کے مترادفات
رَفْتار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَفْتار)
رَفْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔