تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفِیق کار" کے متعقلہ نتائج

مُخْلِص

جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص، سیدھا، سچا، صادق، راست باز، باوقار، کھرا، وفادار، بے کپٹ، باوفا

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخْلِصانَہ

واقعی، مخلص، خالص، ایماندارانہ، صادقانہ، پرخلوص

مُخْلِص دوسْت

سچا اور کھرا دوست ، وفادار دوست

مُخْلِصِین

سچے دوست، احباب، مخلصان

مُخْلِصان

مخلص (رک) کی جمع ، سچے دوست ، کھرے دوست احباب ، مخلصین

مُخْلِصانَہ نَصِیحَت

وہ نصحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے

مُخْلِصانَہ وابَسْتَگی

بے لوث وابستگی ، خلوص کا لگاؤ یا رشتہ

بَندَۂ مُخْلِص

سچا انسان، خیر خواہ یا دل سے محبت کرنے والا آدمی

آپ کا مُخْلِص

yours sincerely

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفِیق کار کے معانیدیکھیے

رَفِیق کار

rafiiq-kaarरफ़ीक़-कार

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

رَفِیق کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ہم پیشہ، ساتھ کام کرنے والے، مددگار

Urdu meaning of rafiiq-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • hampesha, saath kaam karne vaale, madadgaar

English meaning of rafiiq-kaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • colleague, helper, companion at work, associate at work

रफ़ीक़-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हम-पेशा, साथ काम करने वाले, मददगार, सहयोगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخْلِص

جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص، سیدھا، سچا، صادق، راست باز، باوقار، کھرا، وفادار، بے کپٹ، باوفا

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخْلِصانَہ

واقعی، مخلص، خالص، ایماندارانہ، صادقانہ، پرخلوص

مُخْلِص دوسْت

سچا اور کھرا دوست ، وفادار دوست

مُخْلِصِین

سچے دوست، احباب، مخلصان

مُخْلِصان

مخلص (رک) کی جمع ، سچے دوست ، کھرے دوست احباب ، مخلصین

مُخْلِصانَہ نَصِیحَت

وہ نصحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے

مُخْلِصانَہ وابَسْتَگی

بے لوث وابستگی ، خلوص کا لگاؤ یا رشتہ

بَندَۂ مُخْلِص

سچا انسان، خیر خواہ یا دل سے محبت کرنے والا آدمی

آپ کا مُخْلِص

yours sincerely

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفِیق کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفِیق کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone