تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفِیقِ حَیات" کے متعقلہ نتائج

قَصْد

ارادہ، نیّت، عزم

قَصْدی

ارادی، قصداً کیا ہوا

قَصْداً

ارادۃً، جان بوجھ کر، دیدہ و دانستہ، عمداً

قَصْد کَرْنا

ارادہ کرنا، نیّت کرنا، دل میں ٹھاننا، عزم کرنا

قَصْد رَکْھنا

ارادہ رکھنا ، نیت رکھنا.

قَصْدِ مُصَمَّم

پکّا ارادہ

بے قَصْد

بلا ارادہ، دفعتاً، یونہی

دَلالَتِ قَصْد

بیّن ثبوت ، ارادی طور پر ثابت شدہ .

قَتْل بِلا قَصْد

جان کا قَصْد کَرْنا

قتل کے درپے ہونا ، مار ڈالنے کو تیار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفِیقِ حَیات کے معانیدیکھیے

رَفِیقِ حَیات

rafiiq-e-hayaatरफ़ीक़-ए-हयात

اصل: عربی

وزن : 122121

رَفِیقِ حَیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شریک زندگی، زندگی کا ساتھی، مراد: شوہر، خاوند، بیوی

English meaning of rafiiq-e-hayaat

Noun, Masculine

रफ़ीक़-ए-हयात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفِیقِ حَیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفِیقِ حَیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone