تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَفَاقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَفَاقَت کے معانیدیکھیے
رَفَاقَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی کے ساتھ رہنے کا عمل، سنگت، مصاحبت
- ہمراہی، شمولیت، ساتھ جانا
- خِدمت، حضوری
- دوستی، میل جول ، اتّحاد، اختلاط، ذہنی ہم آہنگی
- وفاداری، خیر خواہی، ہمدردی، امداد
شعر
وہ جامہ زیب تھا اتنا کہ تکتے ہی رہیے
یہ دل تو چاہتا تھا مستقل رفاقت بھی
ہنسی خوشی کی رفاقت کسی سے کیا چاہیں
یہاں تو ملتا نہیں کوئی غم گسار سے کم
رفاقت کیا کہاں کے مشترک خواب
کہ سارا سلسلہ شبہات کا تھا
English meaning of rafaaqat
Noun, Feminine
- being a companion
- companionship, comradeship, association
- companionship, society, friendship
- to keep company (with), associate (with), to accompany
रफ़ाक़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मित्रगण, साथी लोग, हमदर्दी, संगत, सहकारिता, निष्ठा, वफ़ादारी, एकता, मेल जोल, भाईचारा, संसर्ग, साहचर्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَفَاقَت)
رَفَاقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔