تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَدّ و کَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَدّ و کَد کے معانیدیکھیے
رَدّ و کَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بحث، تکرار، مباحثہ، کہا سنی
شعر
رد و کد کے بھی بعد رہ جائے
شعر وہ ہے جو یاد رہ جائے
مری منشا کو خاطر میں نہ لاؤ
میں کب سے تو رد و کد کر رہا ہوں
کوئی اپنے آپ کو منوانے والا بھی تو ہو
ماننے میں کب کسی کے رد و کد کرتا ہوں میں
English meaning of radd-o-kad
Noun, Feminine
- argument, discussion, dispute, altercation, controversy, changing hands (as property), chopping and changing
रद्द-ओ-कद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वाद-विवाद, कहा-सुनी, बहस-मुबाहसा
رَدّ و کَد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَدّ و کَد)
رَدّ و کَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔