تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَدِّ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَدِّ عَمَل کے معانیدیکھیے
رَدِّ عَمَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کسی عمل کا اثر یا نتیجہ، جوابی عمل، کسی عمل کے جواب میں پیدا ہونے والا احساس، فوری یا اولین تاثر
مثال - اینٹی باڈی کسی خاص اینٹی جن کے رد عمل کے طور پر پیدا ہوتا ہے
شعر
اگرچہ پہلے یقین کم تھا پر اب تو تصدیق ہو چکی ہے
نہ جانے رد عمل میں کیوں ہم مزید تاخیر کر رہے ہیں
حد عمل میں تھی تو عمل تھی یہی شراب
رد عمل بنی تو مکافات ہو گئی
ستم کے بہت سے ہیں رد عمل
ضروری نہیں چشم تر کیجیے
English meaning of radd-e-'amal
Noun, Masculine
-
reaction, counteraction
Example - Anti-Body kisi khas anti-jean ke radd-e-amal ke taur par paida hota hai
रद्द-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
किसी कार्य के फलस्वरूप दूसरी ओर से होने वाला जवाबी कार्य, प्रतिक्रिया, रिएक्शन
उदाहरण - ऐंटी-बॉडी किसी ख़ास ऐंडी जिन के रद्द-ए-अमल के तौर पर पैदा होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَدِّ عَمَل)
رَدِّ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔