تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبْط" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبْط کے معانیدیکھیے

رَبْط

rabtरब्त

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَبَطَ

Roman

رَبْط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وابستگی، بندش، تسلسل، نسبت، تعلق، واسطہ
  • ملنے جلنے کی کیفیت یا عمل، میل جول، راہ و رسم
  • دوستی، محبت، لگاؤ
  • کسی بات سے ذہن، طبیعت یا حافظے وغیرہ کی مناسبت یا انہماک، مشق، مزاولت، مہارت
  • عادت
  • اتحاد، یگانگت
  • (صرف و نحو) ایک قسم کا لفظ، ایک کلمہ فعل ناقص

اسم، مذکر

  • رسی، بند

    مثال صرف ربط اور پٹیاں اور گدیاں کافی ہیں. (۱۸۴۵، مجمع الفنون (ترجمہ)، ۶۵)

شعر

Urdu meaning of rabt

Roman

  • vaabastagii, bandish, tasalsul, nisbat, taalluq, vaastaa
  • milne-julne kii kaifiiyat ya amal, mel jol, raah-o-rasm
  • dostii, muhabbat, lagaa.o
  • kisii baat se zahan, tabiiyat ya haafize vaGaira kii munaasabat ya inhimaak, mashq, muzaavalat, mahaarat
  • aadat
  • ittihaad, yagaangat
  • (sirf-o-nahuu) ek kism ka lafz, ek kalima feale naaqis
  • rassii, band

English meaning of rabt

Noun, Masculine

  • bond, binding, relation, intimacy, link, connection, social bonding

रब्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुड़ाव, बाँधने या बँधने का काम, निरंतरता, लगाव, संबंध, वास्ता
  • मिलने-जुलने की अवस्था या काम, मेलजोल, मिलना-जुलना
  • दोस्ती, मोहब्बत, स्नेह
  • किसी बात से ज़ेहन, स्वभाव या स्मृति इत्यादि की अनुकूलता या तल्लीनता, अभ्यास, किसी काम को निरंतरता के साथ करना, महारत
  • आदत
  • एकता, एक होने का भाव
  • (सर्फ़-ओ-नहव) एक प्रकार का शब्द, एक वाक्य, फ़े'ल-ए-नाक़िस

    विशेष सर्फ़-ओ-नहव= व्याकरण, पद-व्याख्या और वाक्य-विश्लेषण फ़े'ल-ए-नाक़िस= (नियम) एक क्रिया जो किसी को प्रभावित नहीं करती है लेकिन एक प्रभाव साबित करती है, जैसे: अहमद बीमार है में "है" जो कि होना से निकला है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रस्सी, गाँठ

رَبْط کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبْط)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبْط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone