تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَبْطِ باہَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَبْطِ باہَم کے معانیدیکھیے
رَبْطِ باہَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آپس کا تعلق، رِشتہ
شعر
ربط باہم پہ ہمیں کیا نہ کہیں گے دشمن
آشنا جب ترے پیغام سے جل جاتے ہیں
ربط باہم تھا فقط لفظ و بیاں کا ارتباط
ہے کوئی رسم وفا بھی درمیاں سمجھا تھا میں
وہ ربط باہم نہیں ہے لیکن ابھی بھی رشتہ بنا ہوا ہے
وہ مجھ سے دوری بڑھا رہا ہے میں اس سے قربت گھٹا رہا ہوں
English meaning of rabt-e-baaham
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- mutual relationship
रब्त-ए-बाहम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- परस्पर मेल-जोल और दोस्ती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَبْطِ باہَم)
رَبْطِ باہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔