تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راضی نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راضی نامَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: قانونی
راضی نامَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (قانون) باہمی سمجھوتے کی وہ تحریر جو عدالت یا سرکار میں داخل کی جائے، وہ نوشتہ جو مدعی تحریر کرتا ہے کہ مدعا علیہ نے اسے مطمئن کر دیا ہے اور اب وہ اپنے دعوے یا استغاثے سے دست بردار ہو گیا ہے
- وہ تحریر جس میں کسی امر پر رضا مندی کا اقرار کیا جائے
English meaning of raazii-naama
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- deed of agreement or compromise, agreement, written consent
राज़ी-नामा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- संधिपत्र, सुलहनामा, मुक़दमे के दोनों पक्षों में संधि का लिखित पत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راضی نامَہ)
راضی نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔