تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راضی خُوشی" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں راضی خُوشی کے معانیدیکھیے

راضی خُوشی

raazii-KHushiiराज़ी-ख़ुशी

وزن : 2212

راضی خُوشی کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • خوش خوش، چین چان سے، صحیح سالم، بھلا چن٘گا، امن و امان سے
  • خیر و عافیت، مرضی و منشا

English meaning of raazii-KHushii

Persian, Arabic - Adverb

  • happily, well and happy, with pleasure

राज़ी-ख़ुशी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • सुख से, आनंद से, ख़ुशी से, ख़ुश ख़ुश, भला चंगा, अमन-ओ-अमान से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راضی خُوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راضی خُوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone