تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راز دار" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں راز دار کے معانیدیکھیے

راز دار

raazdaarराज़दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

راز دار کے اردو معانی

صفت

  • کسی شے یا امر کی باطنی حقیقت کا عارف یا محرم، بھید کا جاننے والا، واقف کار، ہم راز، محرم

    مثال - سزاوار شاہی کوں ہے سازدارہنرمند جو سار ہور رازدار ( ۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۱۳۴ ) رازداراں کا آدھار ، عاشقاں کے جیواں کا بار . ( ۱۶۳۵ ، سب رس ، ۲۷۵ )

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راج دار

راجا کی بیوی ، رانی

شعر

English meaning of raazdaar

Adjective

  • one who keeps a secret, one who is intrusted with a secret, one who is cognizant of, or privy to, a criminal act or offence, an accessory (to a fact), who keeps a secret, a confidant, trusty, faithful

    Example - Wo mera razdaar tha lekin ab mukhalifon se ja ke mil gaya hai

राज़दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रह्स्य या भेद को जानने वाला व्यक्ति, भेद का जानने वाला, विश्वासपात्र

    उदाहरण - वह अब तक मेरा राज़दार था लेकिन अब मुख़ालिफ़ों से जा के मिल गया है

راز دار کے قافیہ الفاظ

راز دار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راز دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

راز دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone