تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رازداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رازداں کے معانیدیکھیے
رازداں کے اردو معانی
صفت
- بھید جاننے والا، ہمراز، محرم اسرار، واقف کار
شعر
میں راز داں ہوں یہ کہ جہاں تھا وہاں نہ تھا
تو بد گماں ہے وہ کہ جہاں ہے وہاں نہیں
اپنی رسوائیاں مجھے منظور
تو اگر میرا راز داں ہو جائے
राज़दाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भेद जाननेवाला, मर्मज्ञ, रहस्यज्ञ, विश्वास पात्र, सहयोगी, अंतरंग मित्र
رازداں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رازداں)
رازداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔