تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راز پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راز پوشی کے معانیدیکھیے
راز پوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راز پوش کا اسم کیفیت، راز چھپانا، جرم چھپانا
شعر
راز پوشی میری دود آہ کی
دود قلیاں کر جو تجھ سے ہو سکے
راز پوشی سے کبھی ہاتھ اٹھایا نہ گیا
نبض دکھلائے مرض اپنا بتایا نہ گیا
ہے یہی صورت تو ہم سے راز پوشی ہو چکی
چشم تر لب خشک چہرہ زرد یہ نقشہ برا
English meaning of raaz-poshii
Noun, Feminine
- hiding secrets, keeping or concealing secrets
राज़-पोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- राज़ छुपाना, जुर्म छुपाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راز پوشی)
راز پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔