تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رازِ مَخْفی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رازِ مَخْفی کے معانیدیکھیے
رازِ مَخْفی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خفیہ بھید ، پوشیدہ بھید
شعر
راز مخفی تم نے میرا غیر سے افشا کیا
خیر بہتر مجھ کو رسوا کر دیا اچھا کیا
علیمؔ مت کہہ یہ راز مخفی پیا کی الفت میں رہ سدا تو
اگر سنے اس سخن کو غافل گڑھے گا اوس پر کٹھن معما
English meaning of raaz-e-maKHfii
Noun, Masculine
- hidden secret
राज़-ए-मख़्फ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छिपा हुआ रहस्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رازِ مَخْفی)
رازِ مَخْفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔