تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راوی" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں راوی کے معانیدیکھیے

راوی

raaviiरावी

اصل: عربی

وزن : 22

راوی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی واقعہ، خبر یا بات کا بیان کرنے والا، روایت کرنے والا
  • حدیثِ رسولؐ یا روایت کا ناقل، اقوالِ حضورِ اکرمؐ کا بیان کرنے والا، آنحضرتؐ کی باتیں سنانے والا
  • مُصنّف، قِصّہ نویس، لکھنے والا
  • اشعار کو حفظ کر کے لوگوں کو سنانے والا

اسم، مؤنث

  • مغربی پنجاب (پاکستان) کا ایک مشہور دریا جو ملتان کے قریب چناب ندی سے جا ملتا ہے

شعر

English meaning of raavii

Noun, Masculine

  • relater, reciter, rehearser, narrator, historian
  • author of a fable, romance, or fiction

Noun, Feminine

  • name of a West Pakistan river

रावी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी घटना का विवरण देने वाला, संवाददाता
  • किसी से कोई बात सुनकर ज्यों की त्यों दूसरे से कहनेवाला, इस्लामी परिभाषा में हज्रत मुहम्मद साहिब से सुने हुए प्रवचनों को उन्हीं के शब्दों में दूसरे से कहनेवाला
  • लेखक, क़िस्सा लिखने वाला
  • शेर को याद करके लोगों को सुनाने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पश्चिमी पंजाब (पाकिस्तान) की एक प्रसिद्ध नदी जो मुलतान के पास चनाब नदी में जा मिलती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone