تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راوی کے معانیدیکھیے
راوی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی واقعہ، خبر یا بات کا بیان کرنے والا، روایت کرنے والا
- حدیثِ رسولؐ یا روایت کا ناقل، اقوالِ حضورِ اکرمؐ کا بیان کرنے والا، آنحضرتؐ کی باتیں سنانے والا
- مُصنّف، قِصّہ نویس، لکھنے والا
- اشعار کو حفظ کر کے لوگوں کو سنانے والا
اسم، مؤنث
- مغربی پنجاب (پاکستان) کا ایک مشہور دریا جو ملتان کے قریب چناب ندی سے جا ملتا ہے
شعر
ہماری آنکھوں میں بس گیا ہے عجیب پنجاب آنسوؤں کا
ادھر سے راوی چلا ادھر سے چناب تیار ہو رہا ہے
English meaning of raavii
Noun, Masculine
- relater, reciter, rehearser, narrator, historian
- author of a fable, romance, or fiction
Noun, Feminine
- name of a West Pakistan river
रावी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी घटना का विवरण देने वाला, संवाददाता
- किसी से कोई बात सुनकर ज्यों की त्यों दूसरे से कहनेवाला, इस्लामी परिभाषा में हज्रत मुहम्मद साहिब से सुने हुए प्रवचनों को उन्हीं के शब्दों में दूसरे से कहनेवाला
- लेखक, क़िस्सा लिखने वाला
- शेर को याद करके लोगों को सुनाने वाला
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पश्चिमी पंजाब (पाकिस्तान) की एक प्रसिद्ध नदी जो मुलतान के पास चनाब नदी में जा मिलती है
راوی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راوی)
راوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔