تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات کی مالزادی، دِن کی خُوزادی" کے متعقلہ نتائج

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رات کی مالزادی، دِن کی خُوزادی کے معانیدیکھیے

رات کی مالزادی، دِن کی خُوزادی

raat kii maalzaadii, din kii KHuuzaadiiरात की मालज़ादी, दिन की ख़ूज़ादी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رات کی مالزادی، دِن کی خُوزادی کے اردو معانی

  • رات کو بدکاری کرتی ہے دن کو شریف بن جاتی ہے اس عورت کے لیے مستعمل جو بظاہر پارسا ار دراصل بدکار ہو

Urdu meaning of raat kii maalzaadii, din kii KHuuzaadii

  • Roman
  • Urdu

  • raat ko badkaarii kartii hai din ko shariif bin jaatii hai is aurat ke li.e mustaamal jo bazaahir paarsa ar daraasal badkaar ho

रात की मालज़ादी, दिन की ख़ूज़ादी के हिंदी अर्थ

  • रात को बदकारी करती है दिन को शरीफ़ बिन जाती है इस औरत के लिए मुस्तामल जो बज़ाहिर पार्सा अर दरअसल बदकार हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات کی مالزادی، دِن کی خُوزادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات کی مالزادی، دِن کی خُوزادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone