تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات ہَٹائی تَڑکے آئی، بُھوک بیدنا بُری اے بھائی" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رات ہَٹائی تَڑکے آئی، بُھوک بیدنا بُری اے بھائی کے معانیدیکھیے

رات ہَٹائی تَڑکے آئی، بُھوک بیدنا بُری اے بھائی

raat haTaa.ii ta.Dke aa.ii, bhuuk bednaa burii e bhaa.iiरात हटाई तड़के आई, भूक बेदना बुरी ए भाई

نیز : رات ہَٹائی تَڑکے آئی، بُھوکھ ویدنا بُری رے بھائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رات ہَٹائی تَڑکے آئی، بُھوک بیدنا بُری اے بھائی کے اردو معانی

  • بھوک بڑی بلا ہے ہر وقت لگی رہتی ہے
  • بھوک کے لیے کہتے ہیں، رات کو کسی طرح مٹائی صبح پھر لگ گئی

Urdu meaning of raat haTaa.ii ta.Dke aa.ii, bhuuk bednaa burii e bhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk ba.Dii bala hai haravqat lagii rahtii hai
  • bhuuk ke li.e kahte hain, raat ko kisii tarah miTaa.ii subah phir lag ga.ii

रात हटाई तड़के आई, भूक बेदना बुरी ए भाई के हिंदी अर्थ

  • भूख बड़ी बला है हर समय लगी रहती है
  • भूख के लिए कहते हैं, रात को किसी तरह मिटाई सुब्ह फिर लग गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات ہَٹائی تَڑکے آئی، بُھوک بیدنا بُری اے بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات ہَٹائی تَڑکے آئی، بُھوک بیدنا بُری اے بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone