تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رات گَئی بات گَئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رات گَئی بات گَئی کے معانیدیکھیے
رات گَئی بات گَئی کے اردو معانی
- موقع نکل جانے یا وقت گزر جانے کے بعد کچھ نہیں ہوتا
- وقت بھی خراب ہوا اور کام بھی نہیں ہوا، رات کی بات رات کے ساتھ گئی اب اس کی چرچا چھوڑو
- ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی وعدہ کر کے بھول جائے اور پہلو بچائے یا ہنسی میں ٹالے
रात गई बात गई के हिंदी अर्थ
- अवसर निकल जाने या समय बीत जाने के बा'द कुछ नहीं होता
- समय भी नष्ट हुआ और काम भी नहीं हुआ, रात की बात रात के साथ गई अब उसकी चर्चा छोड़ो
- ऐसे अवसर पर कहते हैं जब कोई वा'दा करके भूल जाए एवं कन्नी काटे या हंसी में टाले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رات گَئی بات گَئی)
رات گَئی بات گَئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔