تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رات بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رات بَھر کے معانیدیکھیے
رات بَھر کے اردو معانی
فعل متعلق
- تمام رات، پوری رات، صبح ہونے تک، پوری ایک رات
شعر
لڑائی ہے تو اچھا رات بھر یوں ہی بسر کر لو
ہم اپنا منہ ادھر کر لیں تم اپنا منہ ادھر کر لو
تم تو کہتے تھے کہ سب قیدی رہائی پا گئے
پھر پس دیوار زنداں رات بھر روتا ہے کون
تیرا افسانہ چھیڑ کر کوئی
آج جاگے گا رات بھر کوئی
English meaning of raat-bhar
Adverb
- the whole night, all night long
रात-भर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- पूरी रात, सुबह होने तक, पूरी एक रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رات بَھر)
رات بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔