تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتَہ کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہی دینا

مطلع کرنا، خبر دینا

آگاہی پانا

خبر پانا، واقف ہونا

آگاہی رکھنا

خبر رکھنا، واقفیت رکھنا

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

اُوگھا

چون٘ری جس سے مکھیاں اڑاتے اور گرد جھاڑتے ہیں.

اَوگھی

اوگی

اَگھائی

آگاہ کی اسم کیفیت

اُگاہی

تحصیل، حصول، وصول

اُوگاہی

رک : اُگاہی.

آنگھے

رک : آگے.

اَنگھے

سامنے، آگے، روبرو

اِینگھے

اِدھر، اِس طرف.

پیش آگاہی

کسی بات کا قبل از وقوع علم، مستقبل بینی

خود آگاہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

نا آگاہی

ناو اقفیت، بے خبری، انجان پن

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

نُورِ آگاہی

علم کا نور ، علم کی روشنی ؛ آگہی ، شعور ۔

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتَہ کاٹْنا کے معانیدیکھیے

راسْتَہ کاٹْنا

raasta kaaTnaaरास्ता काटना

محاورہ

مادہ: راسْتَہ

Roman

راسْتَہ کاٹْنا کے اردو معانی

  • کسی کو روانگی کے وقت روک دینا یا کوئی ایسا امر پیش آنا جس کو بدشگونی مانا جاتا ہے، (اوہام پرست لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کسی کے راستے میں کالی بلی وغیرہ دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں طرف کو نکل جائے تو یہ ایک بدشگونی ہے)
  • سامنے سے گزرنا
  • کسی کی گزر گاہ سے بچ کر یا ہٹ کر چلنا، راہ طے کرنا
  • راستے کی مشکلات اور مواقع کا آسان بنا کر چلنا، راستہ بنانا

Urdu meaning of raasta kaaTnaa

Roman

  • kisii ko ravaangii ke vaqt rok denaa ya ko.ii a.isaa amar pesh aanaa jis ko badashagunii maana jaataa hai, (auhaam parast logo.n ka Khyaal hai ki agar kisii ke raaste me.n kaalii billii vaGaira daa.e.n se baa.e.n ya baa.e.n se daa.e.n taraf ko nikal jaaye to ye ek badashagunii hai
  • saamne se guzarnaa
  • kisii kii guzargaah se bach kar ya hiT kar chalnaa, raah tai karnaa
  • raaste kii mushkilaat aur mavaaqe ka aasaan banaa kar chalnaa, raasta banaanaa

English meaning of raasta kaaTnaa

  • cross a person's path, interfere, to stop someone from going or to encounter any obstacle which is considered bad luck (Superstitious people believe that it is a mischief if a black cat etc. goes out from right to left or from left to right on one's way)
  • facilitating difficulties and opportunities along the way
  • escaping or deviating from one's path, to pave the way
  • to pass through

रास्ता काटना के हिंदी अर्थ

  • किसी को जाते हुए रोक देना या कोई ऐसी बाधा पेश आना जिसको बदशगुनी माना जाता है (अन्धविश्वासी लोगों का मानना है कि अगर किसी के रास्ते में काली बिल्ली आदि दाएं से बाएं या बाएं से दाएं तरफ़ को निकल जाये तो ये एक बदशगुनी है)
  • रास्ते में कठिनाइयों और अवसरों की सुविधाजनक बना कर चलना, रास्ता बनाना
  • किसी के मार्ग से बच कर या हट कर चलना, मार्ग तै करना
  • सामने से गुज़रना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہی دینا

مطلع کرنا، خبر دینا

آگاہی پانا

خبر پانا، واقف ہونا

آگاہی رکھنا

خبر رکھنا، واقفیت رکھنا

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

اُوگھا

چون٘ری جس سے مکھیاں اڑاتے اور گرد جھاڑتے ہیں.

اَوگھی

اوگی

اَگھائی

آگاہ کی اسم کیفیت

اُگاہی

تحصیل، حصول، وصول

اُوگاہی

رک : اُگاہی.

آنگھے

رک : آگے.

اَنگھے

سامنے، آگے، روبرو

اِینگھے

اِدھر، اِس طرف.

پیش آگاہی

کسی بات کا قبل از وقوع علم، مستقبل بینی

خود آگاہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

نا آگاہی

ناو اقفیت، بے خبری، انجان پن

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

نُورِ آگاہی

علم کا نور ، علم کی روشنی ؛ آگہی ، شعور ۔

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتَہ کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتَہ کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone