تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتَہ چھوڑْ٘نا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتَہ چھوڑْ٘نا کے معانیدیکھیے

راسْتَہ چھوڑْ٘نا

raasta chho.Dnaaरास्ता छोड़ना

محاورہ

مادہ: راسْتَہ

Roman

راسْتَہ چھوڑْ٘نا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • راہ ترک کرنا، راستے سے ہٹنا، متبادل راہ اختیار کرنا
  • راستہ دینا، گزرنے دینا، ایک طرف ہو جانا
  • دست بردار ہونا، پیچھا چھوڑ دینا

Urdu meaning of raasta chho.Dnaa

Roman

  • raah tark karnaa, raaste se haTnaa, mutabaadil raah iKhatiyaar karnaa
  • raasta denaa, guzarne denaa, ek taraf ho jaana
  • dastabardaar honaa, piichhaa chho.D denaa

English meaning of raasta chho.Dnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • leave the way, give up, take a alternate rout
  • to give side, to be side on the way

रास्ता छोड़ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • रास्ता देना, गुज़रने देना, एक दिशा में हो जाना
  • मार्ग छोड़ देना, रास्ते से हटना, वैकल्पिक मार्ग लेना
  • पीछा छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتَہ چھوڑْ٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتَہ چھوڑْ٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone