تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت" کے متعقلہ نتائج

مَآل

مرجع، نتیجہ، انجام، اخیر، خاتمہ

مآل کار

آخرکو، انجام کار، نتیجہ

مآل اندیش

دور اندیش، ہر بات کے نتیجہ کو سوچنے والا

مَآل غم

انجامِ غم ، رنج و الم کا ثمر

مَآل کار

آخر کو، انجام کار، آخر کار

مَآلِ بَد

مآل اندیشی

دوراندیشی، نتیجہ سوچ سمجھ کر کام کرنا، نتیجتاً

مَآلِ مَجْلِس

(اہل تشیع) مجلس کا انجام جو رونے پر ہوتا ہے، رونا

مَآلِ خَریدار

خریدار کا انجام، خرید داری کرنے کا نتیجہ آخر

مَآلِ جُوشِ عَمَل

مَآلِ نا اَندیشی

مَعال اَندیش

مَعال اَندیشی

مَعالی

اونچی جگہیں، اعلیٰ امور، اونچائیاں، بلندیاں

مَعالِم

عالم، دنیا، جہان

فَرْخُنْدَہ مَآل

مبارک ، مبارک نتیجہ والا کامیاب.

نیک مآل

نیک انجام ، جن کا انجام خیر پر ہو ؛ جو نیک اعمالی کے سبب عاقبت میں بخشے جائیں

خُسْرانِ مآل

انجامِ کار نُقصان اُٹھانے والا.

بَد مَآل

جس کا نتیجہ ناگوار ہو، جس کا انجام برا ہو

نا مَآل اَندیش

جسے انجام یا مستقبل کی فکر نہ ہ و، بے پروا ، عاقبت نااندیش ، ان کی شادی کی تقریب بھی اسی دھوم دھام اور محفل و برات کے ساتھ ہوئی ، جیسا کہ نامآل اندیش مسلمان خاندانوں میں ہوا کرتا ہے .

غَیر مَآل اَنْدیشی

عاقبت نا اندیشی، دور اندیشی سے کام نہ لینا

اَحْوالِ خَیر مآل

اچھی حالت، خوش حالی

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت کے معانیدیکھیے

راسْت

raastरास्त

اصل: فارسی

وزن : 21

راسْت کے اردو معانی

صفت

  • ۱. سیدھا (ٹیڑھا کا مقابل) .
  • ۱. (i) بالکل ، ٹھیک ٹھیک ، یقیناً .
  • ۲ . وہ امر یا شے جس میں صداقت حقیقت یا صحت پائی جاتی ہو ، حق ، بجا ، درست ، سچ .
  • (ii) بلا واسطہ .
  • ۳. سیدھا ، داہنا ؛ داہنی طرف .
  • ۴. ٹھیک ، موزوں .
  • ۵. (i) سچا ، صادق ، نیک ، کھرا .
  • (ii) حقیقی ، ذاتی .
  • ۶. موافق ، سازگار ، موثر .
  • ۷. ایک سُر ، موسیقی کے بارہ مقاموں میں سے ایک .

شعر

English meaning of raast

Adjective

  • right, level, good, true, honest, sincere, straight

Adverb

  • actually, certainly

रास्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दायाँ, दाहिना, सीधा, सही, सीधी तरफ़ का दक्षिण, सरल, सीधा, सत्य, सच, बिलकुल, ठीक-ठीक

क्रिया-विशेषण

  • वस्तुत: निश्चित रूप से, निःसंदेह

راسْت سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone