تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت کے معانیدیکھیے
راسْت کے اردو معانی
صفت
- ۱. سیدھا (ٹیڑھا کا مقابل) .
- ۱. (i) بالکل ، ٹھیک ٹھیک ، یقیناً .
- ۲ . وہ امر یا شے جس میں صداقت حقیقت یا صحت پائی جاتی ہو ، حق ، بجا ، درست ، سچ .
- (ii) بلا واسطہ .
- ۳. سیدھا ، داہنا ؛ داہنی طرف .
- ۴. ٹھیک ، موزوں .
- ۵. (i) سچا ، صادق ، نیک ، کھرا .
- (ii) حقیقی ، ذاتی .
- ۶. موافق ، سازگار ، موثر .
- ۷. ایک سُر ، موسیقی کے بارہ مقاموں میں سے ایک .
شعر
غم کے پیچھو راست کہتے ہیں کہ شادی ہووے ہے
حضرت رمضاں گئے تشریف لے اب عید ہے
English meaning of raast
Adjective
- right, level, good, true, honest, sincere, straight
Adverb
- actually, certainly
रास्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दायाँ, दाहिना, सीधा, सही, सीधी तरफ़ का दक्षिण, सरल, सीधा, सत्य, सच, बिलकुल, ठीक-ठीक
क्रिया-विशेषण
- वस्तुत: निश्चित रूप से, निःसंदेह
راسْت کے مترادفات
راسْت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راسْت)
راسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔