تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت قامَت" کے متعقلہ نتائج

اِجْلال

بزرگی، عظمت، شان و شوکت

اَذْلال

ذلیل لوگ، کمینے

اِزلال

اِظْلال

سایہ یا عکس ڈالنا یا پڑنا، جھلکی دکھانا یا دکھائی دینا

اِذْلال

(کس کو) ذلیل کر نے کا عمل، تحقیر

اَظْلال

سائے، پرتو، مظاہر

اِضْلال

گمراہی، گمراہ کرنا، بہکانا

اَجِلَّہ

(لفظاً) جلالت والے

اَضَلّ

بہت یا سب سے زیادہ گمراہ، حد سے زیادہ گمراہ، راہ راست سے بھٹکا ہوا، بے دین

نُزُولِ اِجلال

کسی صاحب مرتبت کا آنا، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کا فروکش ہونا (کسی بزرگ، صاحب مرتبہ و اقتدار کے آنے کے لیے تعظیماً اور تکریما ً کہتے ہیں)

مَظْہَرِ اِجْلال

غضب یا جلال کی علامت ، شان یا وقار کا مظہر ۔

اِجْلِیلا

ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانا، ملک ملک پھرنا

اَجِلاّء

اجلہ، جلالت والے، عمائد، اعیان، آمرا، اکابر، بڑے آدمی، شاندار مرد، عظیم مرد، بزرگان

اُجالی لینا

نمودار ہونا، پردے سے باہر نکلنا، طلوع ہونا

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

عَضْلی آلْیاف

عضلاتی ریشے.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت قامَت کے معانیدیکھیے

راسْت قامَت

raast-qaamatरास्त-क़ामत

وزن : 2122

راسْت قامَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • صحیح و سیدھے قد والا، جس کے جسم میں جھکاؤ نہ ہو (عموماً انسان یا درخت وغیرہ کے لیے مستعمل) .

شعر

English meaning of raast-qaamat

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • of righteous, trustworthy, disposition, unshaken

रास्त-क़ामत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • सही और सीधे क़द वाला, जिसके जिस्म में झुकाव न हो (प्रायः इंसान या वृक्ष आदि के लिए उपयोगित)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت قامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت قامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone