تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت اِقْدام" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت اِقْدام کے معانیدیکھیے

راسْت اِقْدام

raast-iqdaamरस्त-इक़दाम

وزن : 21221

راسْت اِقْدام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • حکومت کے خلاف عملی احتجاج جیسے ہڑتال وغیرہ یا ملکی قانون کی خلاف ورزی

English meaning of raast-iqdaam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • direct action, practical protests against the government, such as strikes, etc., or violations of national law

रस्त-इक़दाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरकार के खिलाफ व्यावहारिक विरोध प्रदर्शन जैसे हड़ताल आदि या राष्ट्रीय कानून का उल्लंघन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت اِقْدام)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت اِقْدام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone