تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راسْت گوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت گوئی کے معانیدیکھیے
راسْت گوئی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راست گو کا کام، سچ کہنا، سچّی بات کہنا، سچ کہنے کا عمل
شعر
ہم نہ کہتے تھے کہ حالیؔ چپ رہو
راست گوئی میں ہے رسوائی بہت
راست گوئی تھی یہاں غیر مقفل تھے مکاں
دیش میں ایسا بھی اک دور رہا تھا پہلے
ہماری راست گوئی کام آئی
وفا ہونا تھا وعدہ ہو رہا ہے
English meaning of raast-go.ii
Noun, Feminine
- reality, veracity, sincerity, righteousness, truthfulness
रास्त-गोई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सत्य बोलना, सत्य-कथन, सच बोलना, सत्यवाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راسْت گوئی)
راسْت گوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔