تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا کے معانیدیکھیے

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا

raast-go muflis majlis me.n jhuuTaaरास्त-गो मुफ़्लिस मज्लिस में झूटा

ضرب المثل

Roman

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا کے اردو معانی

  • غریب آدمی اگر سچ بھی بولے تو اسے جھوٹ سمجھا جاتا ہے یا عدالت میں جھوٹا گردانا جاتا ہے
  • غریب آدمی کا کوئی اعتبار نہیں کرتا
  • جو لوگ رشوت دے کر اپنے مخالف فریق کے خلاف جھوٹی گواہی دلاتے ہیں ان کی مذمت میں کہتے ہیں

Urdu meaning of raast-go muflis majlis me.n jhuuTaa

Roman

  • Gariib aadamii agar sachch bhii bole to use jhuuT samjhaa jaataa hai ya adaalat me.n jhuuTaa girdaanaa jaataa hai
  • Gariib aadamii ka ko.ii etbaar nahii.n kartaa
  • jo log rishvat de kar apne muKhaalif fariiq ke Khilaaf jhuuTii gavaahii dilaate hai.n in kii muzammat me.n kahte hai.n

रास्त-गो मुफ़्लिस मज्लिस में झूटा के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब आदमी यदि सच भी बोले तो उसे झूट समझा जाता है अथवा 'अदालत में झूटा माना जाता है
  • ग़रीब आदमी का कोई ए'तबार नहीं करता
  • जो लोग रिश्वत देकर विपक्ष के ख़िलाफ़ झूठी गवाही दिलाते हैं उनकी आलोचना में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone