تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"راسْت باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں راسْت باز کے معانیدیکھیے
راسْت باز کے اردو معانی
صفت
- سچ بولنے والا، دیانت دار، صادق، امین، سچا، بے ریا، سیدھی بات کرنے والا، جھوٹ نہ بولنے والا، پاک دامن، براہ راست
شعر
مسعودؔ راست باز وہ سمجھیں گے کس طرح
جب ہے یقیں دروغ کا تیرے بیان پر
English meaning of raast-baaz
Adjective
- honest, truthful, sincere
रास्त-बाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सच बोलने वाला, सच्चा, सत्यनिष्ठा रखने वाला, व्यवहार कुशल, लेन-देन में साफ़, ईमानदार, सदाचारी, ईमानदार और सच्चा, सत्यप्रिय, सत्यवादी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (راسْت باز)
راسْت باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔