تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راس چَکَّر" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں راس چَکَّر کے معانیدیکھیے

راس چَکَّر

raas-chakkarरास-चक्कर

وزن : 2122

راس چَکَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منطقتہ البروج، آسمان پرایک خیالی چوڑا دائرہ، جو زمین کی گردش سے آٹھ درجے تک دونوں طرف پھیلا ہوا ہے، تمام سیّارے اس کے اندر ہیں، اس کو بارہ حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنہیں بَرج کہتے ہیں، دور جس سے سورج گزرتا ہوا معلوم ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راس چَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

راس چَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone