تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راقِم" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں راقِم کے معانیدیکھیے

راقِم

raaqimराक़िम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَقَمَ

  • Roman
  • Urdu

راقِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مصنف، منشی، لکھنے والا، مراسلہ نگار، خامہ فرسا، نویسندہ

صفت

  • لِکھنے والا، تحریر کرنے والا، نقش و نگار بنانے والا، مُزیَن کرنے والا

شعر

Urdu meaning of raaqim

  • Roman
  • Urdu

  • musannif, munshii, likhne vaala, muraasala nigaar, Khaamaafarsaa, naviisandaa
  • likhne vaala, tahriir karne vaala, naqsh-o-nigaar banaane vaala, muzyan karne vaala

English meaning of raaqim

Noun, Masculine

Adjective

  • the one who writes, the one who paints, decorator

राक़िम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेखक, लिखने वाला, पत्र लिखने वाला

विशेषण

  • लिखने वाला, चित्रकारी करने वाला, सजाने वाला

راقِم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راقِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

راقِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone