تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی کے معانیدیکھیے

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی

raanii ruuThegii apnaa suhaag legiiरानी रूठेगी अपना सुहाग लेगी

نیز : رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی، کیا کسی کا بھاگ لے گی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی کے اردو معانی

  • جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں
  • اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو روٹھ جائے کہ روٹھ جائے گی تو ہمارا کیا بگڑ جائے گا
  • مالک ناراض ہوگا تو اپنی نوکری لے گا

Urdu meaning of raanii ruuThegii apnaa suhaag legii

  • Roman
  • Urdu

  • jab ye kahnaa ho ki hame.n kisii ke ruuThne ya naaraaz hone kii ko.ii parva nahii.n to a.ise mauqaa par kahte hai.n
  • is aurat ke mutaalliq kahte hai.n jo ruuTh jaaye ki ruuTh jaa.egii to hamaaraa kyaa biga.D jaa.egaa
  • maalik naaraaz hogaa to apnii naukarii legaa

रानी रूठेगी अपना सुहाग लेगी के हिंदी अर्थ

  • जब ये कहना हो कि हमें किसी के रूठने या अप्रसन्न होने की कोई परवाह नहीं तो ऐसे अवसर पर कहते हैं
  • उस महिला के संबंध में कहते हैं जो रूठ जाए कि रूठ जाएगी तो हमारा क्या बिगड़ जाएगा
  • मालिक अप्रसन्न होगा तो अपनी नौकरी लेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone