تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے" کے متعقلہ نتائج

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

اردو، انگلش اور ہندی میں رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے کے معانیدیکھیے

رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے

raa.nD rove ka.nvaarii rove, saath lagii sat-KHasmii roveराँड रोवे कँवारी रोवे, साथ लगी सत-ख़स्मी रोवे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے کے اردو معانی

  • رانڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا کنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ست خَصمی کیوں روتی ہے
  • رانڈ کا رونا ٹھیک ہے لیکن اس کے ساتھ اگر کنواری اور ست خصمی بھی رووے تو یہ ہنسی کی بات ہے
  • وہاں کہتے جہاں کوئی دکھاوے کی ہمدردی ظاہر کرے

Urdu meaning of raa.nD rove ka.nvaarii rove, saath lagii sat-KHasmii rove

  • Roman
  • Urdu

  • raanD rotii hai ki is ka Khaavand mar gayaa kunvaarii rotii hai ki is ka baap mar gayaa sat Khasmii kyo.n rotii hai
  • raanD ka rona Thiik hai lekin is ke saath agar kunvaarii aur sat Khasmii bhii rove to ye hansii kii baat hai
  • vahaa.n kahte jahaa.n ko.ii dikhaave kii hamdardii zaahir kare

राँड रोवे कँवारी रोवे, साथ लगी सत-ख़स्मी रोवे के हिंदी अर्थ

  • रांड रोती है कि उसका पति मर गया कुंवारी रोती है कि उसका बाप मर गया सत-ख़समी क्यूँ रोती है
  • रांड़ का रोना ठीक है परंतु उसके साथ यदि कुँआरी और सत-ख़समी भी रोवे तो यह हँसी की बात है
  • वहाँ कहते जहाँ कोई झूठी सहानुभूति प्रकट करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْصُوص

خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا

مَخْصُوصی

مخصوص (رک) سے منسوب یا متعلق ، کسی مذہبی بزرگ کی ولادت یا وفات کا دن ، امورِ مذہبی سے متعلق کوئی خاص تاریخ یا دن ، خاص اہمیت کا دن

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَخْصُوصات

مخصوص باتیں ، اہم خصوصیات یا باتیں

مَخْصُوصاً

خصوصی طور پر، خاص طور سے، بالخصوص

مَخْصُوص دِن

رک : مخصوص ایام

مَخْصُوصِیَت

خاص ہونا ، اختصاص

مَخْصُوص کَرْنا

مختص کرنا، خاص کرنا، نامزد کرنا

مَخْصُوص کرانا

مختص کرانا ، پیشگی محفوظ کرانا ، نامزد کروانا (کوئی نشست جگہ وغیرہ)

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

idiosyncrasy

حُجْرَۂ مَخْصُوص

تھیڑ کا بکس (بالکونی) جو ریزرو کرایا گیا ہو .

مَوضَعِ مَخصُوص

(علم تشریح) جسم کا کوئی خاص حصہ یا خاص عضو ۔

وَزْنِ مَخصُوص

(طبیعیات) ؛ (کیمیا) کسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت (یہ معیاری شے ٹھوس اور مائع کے لیے پانی ہے جبکہ گیسوں کے لیے ہوا) ، کثافت ِاضافی (انگ : Specific gravity) ۔

خُدا کے لِیے مَخْصُوص

(مسیحی) محصوص یہ خُداوند (بھینٹ ، نذر، منّت)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone