تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا" کے متعقلہ نتائج

دَہْرِیَہ

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیا

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیَہ پَن

لا دینیت.

دَہْرِیات

دہریہ پن کی باتیں ، لادینی خیالات

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

دَہْرِیَّت

منکرِ خدا ہونا، الحاد، دنیا پرستی

دھارِیا

رنگین پتیوں یا دھاریوں والا

دہرائی

repeated

دَھیرْیَہ

اِرادہ، عزم

دُہْرِیا

رک : دوہرا ستارہ

دَھڑُوئی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

میا باہا مر گئے، یھی دہریا کر گئے

بے سوچے سمجھے دختر کو بد مزاج کے ساتھ رہنا

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

نَہ چَکّھا ، نَہ کھایا ، نا حَق اَپنا نام دَھرایا

بلاوجہ بدنام ہونے کے موقعے پر مستعمل

باز دُہْرائی

حرف یا بول کی تکرار، مکرر ادائی

دو دَھارِْیا

پتنگ کی ایک قسم ، دو رنگوں والی پتنگ .

نام دَھرائی

کسی کا نام مقرر کرنے کا عمل، نام دینے کا عمل

نانو دَھرائی

رک : نام دھرائی ، بدنامی ، بُرائی کرنے کا عمل ۔

دو دھارِْیَہ

ہرن کی اقسام میں سے ایک قسم کا نام .

آپ کریے پَراَور پَر دَھریے

خود قابل اعتراض کام کر کے دوسرے کے سر الزام تھپنے کے موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا کے معانیدیکھیے

رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا

raa.nD kaa saa.nD saudaagar kaa gho.Daa, khaave bahut chale tho.Daaराँड का साँड साैदागर का घोड़ा, खावे बहुत चले थोड़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا کے اردو معانی

  • بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا
  • غریب بیوہ کا لڑکا اور سوداگر کے پاس سے خریدا گیا گھوڑا یہ اچھے نہیں نکلتے
  • بیوہ کا بیٹا اور سوداگر کا گھوڑا دونوں نکمے ہوتے ہیں

Urdu meaning of raa.nD kaa saa.nD saudaagar kaa gho.Daa, khaave bahut chale tho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • besuuraa aur naaz pravar aadamii kisii qaabil nahii.n hotaa dono.n haraamKhor hote hai.n in se ko.ii kaam nahii.n kiya jaataa
  • Gariib beva ka la.Dkaa aur saudaagar ke paas se Khariidaa gayaa gho.Daa ye achchhe nahii.n nikalte
  • beva ka beTaa aur saudaagar ka gho.Daa dono.n nikamme hote hai.n

राँड का साँड साैदागर का घोड़ा, खावे बहुत चले थोड़ा के हिंदी अर्थ

  • बेसूरा और लाड-प्यार में पला हुआ व्यक्ति किसी योग्य नहीं होता दोनों हराम-ख़ोर होते हैं इन से कोई काम नहीं किया जाता
  • ग़रीब विधवा का लड़का और सौदागर के पास से ख़रीदा गया घोड़ा ये अच्छे नहीं निकलते
  • विधवा का बेटा और सौदागर का घोड़ा दोनों निकम्मे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَہْرِیَہ

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیا

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیَہ پَن

لا دینیت.

دَہْرِیات

دہریہ پن کی باتیں ، لادینی خیالات

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

دَہْرِیَّت

منکرِ خدا ہونا، الحاد، دنیا پرستی

دھارِیا

رنگین پتیوں یا دھاریوں والا

دہرائی

repeated

دَھیرْیَہ

اِرادہ، عزم

دُہْرِیا

رک : دوہرا ستارہ

دَھڑُوئی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

میا باہا مر گئے، یھی دہریا کر گئے

بے سوچے سمجھے دختر کو بد مزاج کے ساتھ رہنا

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

نَہ چَکّھا ، نَہ کھایا ، نا حَق اَپنا نام دَھرایا

بلاوجہ بدنام ہونے کے موقعے پر مستعمل

باز دُہْرائی

حرف یا بول کی تکرار، مکرر ادائی

دو دَھارِْیا

پتنگ کی ایک قسم ، دو رنگوں والی پتنگ .

نام دَھرائی

کسی کا نام مقرر کرنے کا عمل، نام دینے کا عمل

نانو دَھرائی

رک : نام دھرائی ، بدنامی ، بُرائی کرنے کا عمل ۔

دو دھارِْیَہ

ہرن کی اقسام میں سے ایک قسم کا نام .

آپ کریے پَراَور پَر دَھریے

خود قابل اعتراض کام کر کے دوسرے کے سر الزام تھپنے کے موقع پر مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone