تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَعنائیِ خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَعنائیِ خَیال کے معانیدیکھیے
رَعنائیِ خَیال کے اردو معانی
اسم
- خوبصورتی، حسن، تخیل پرواز
شعر
رعنائی خیال کے قربان جائیے
صورت ہے وہ نظر میں حقیقت کہیں جسے
رعنائی خیال کی گل کاریاں گئیں
بس ہم ہیں اور خواب پریشاں ہے آج کل
تھی وہ اک شخص کے تصور سے
اب وہ رعنائی خیال کہاں
English meaning of raa'naa.ii-e-KHayaal
Noun
- exquisite ideas, flights of fancy, beauty, elegance or sublimity of ideas
रा'नाई-ए-ख़याल के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- सुंदरता, विचारों की उच्चता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَعنائیِ خَیال)
رَعنائیِ خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔