تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رام رام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رام رام کے معانیدیکھیے
رام رام کے اردو معانی
- ہندوؤں کا باہمی سلام، سلام علیک، بندگی، تسلیم
- توبہ توبہ، خدا کی پناہ
- صاحب سلامت، یاد اللہ، جان پہچان
شعر
ہم بھی تو اس خدا کے بندے ہیں
ہم سے بھی رام رام کر لیجے
کیا وفادار ہیں کہ ملنے میں
دل سوں سب رام رام کرتے ہیں
کہ بے ادب کا بھلا احترام کیا کرتے
جو ناستک تھا اسے رام رام کیا کرتے
English meaning of raam-raam
- an exclamation of surprise, shock or outrage
- chanting name of Ram
- form of Hindu salutation
राम-राम के हिंदी अर्थ
- (हिंदू) अभिवादन का रूप
- भेंट के समय अभिवादन के लिए, विशेषत: आकस्मिक तथा अल्पकालिक भेंट में प्रयुक्त पद
- आश्चर्य, दुःख आदि का सूचक अव्यय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رام رام)
رام رام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔