تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام راج" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں رام راج کے معانیدیکھیے

رام راج

raam-raajराम-राज

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

رام راج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دور حکومت جس میں رام چندر کے دور کی طرح خوشیاں ہوں، ایسا دور حکومت جس میں سب چین وسکون سے ہوں اور سوچ وفکر سے آزاد ہوں۔
  • رام چندر کی حکمرانی جو رعایا کے لیے بہت آرام دہ تھی
  • قرون وسطیٰ میں میسور کی سلطنت کا ایک نام
  • ایک طرح کی سفیدی جو میک اپ میں کام آتی ہے

    مثال اُس کے بدن پر ”رام راج“ (سفیدی) پیس کر لگائی جاتی چہرے پر پاڈر ملا جاتا تھا۔

Urdu meaning of raam-raaj

  • Roman
  • Urdu

  • vo daur-e-hakuumat jis me.n raam chandr ke daur kii tarah Khushiiyaa.n huu.n, a.isaa daur-e-hakuumat jis me.n sab chiin vaskon se huu.n aur soch vafkar se aazaad huu.n
  • raam chandr kii hukmaraanii jo riyaayaa ke li.e bahut aaraamdeh thii
  • quruun-e-vusta me.n maisuur kii salatnat ka ek naam
  • ek tarah kii saphedii jo mekapp me.n kaam aatii hai

राम-राज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शासन जिसमें रामचंद्र के शासनकाल का सा सुख हो, आदर्श शासन व्यवस्था, ऐसा शासनकाल जिसमें सभी सुखी और चिंता मुक्त हों, अत्यंत सुखदायक शासन, सुशासन
  • रामचंद्र जी का शासन जो प्रजा के लिए अत्यंत सुखदायक था
  • मध्य युग में मैसूर राज्य का एक नाम
  • एक तरह की सफ़ेदी जो मेकअप में काम आती है

    उदाहरण उसके बदन पर "रामराज" (सफ़ेदी) पीस कर लगाई जाती चेहरे पर पाउडर मला जाता था।

رام راج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام راج)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام راج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone