تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رام راج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رام راج کے معانیدیکھیے
رام راج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ دور حکومت جس میں رام چندر کے دور کی طرح خوشیاں ہوں، ایسا دور حکومت جس میں سب چین وسکون سے ہوں اور سوچ وفکر سے آزاد ہوں۔
- رام چندر کی حکمرانی جو رعایا کے لیے بہت آرام دہ تھی
- قرون وسطیٰ میں میسور کی سلطنت کا ایک نام
-
ایک طرح کی سفیدی جو میک اپ میں کام آتی ہے
مثال - اُس کے بدن پر ”رام راج“ (سفیدی) پیس کر لگائی جاتی چہرے پر پاڈر ملا جاتا تھا۔
राम-राज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह शासन जिसमें रामचंद्र के शासनकाल का सा सुख हो, आदर्श शासन व्यवस्था, ऐसा शासनकाल जिसमें सभी सुखी और चिंता मुक्त हों, अत्यंत सुखदायक शासन, सुशासन
- रामचंद्र जी का शासन जो प्रजा के लिए अत्यंत सुखदायक था
- मध्य युग में मैसूर राज्य का एक नाम
-
एक तरह की सफ़ेदी जो मेकअप में काम आती है
उदाहरण - उसके बदन पर "रामराज" (सफ़ेदी) पीस कर लगाई जाती चेहरे पर पाउडर मला जाता था।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رام راج)
رام راج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔