تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی کے معانیدیکھیے

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی

raam milaa.ii jo.Dii , ek andhaa ek ko.Dhiiराम मिलाई जोड़ी , एक अंधा एक कोढ़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی کے اردو معانی

  • ایسے موقع پر مُستعمل جب دونوں ہی عیبی ہوں یا دو ساتھیوں کے بارے میں یہ کہنا ہو کہ دونوں ہی بدمعاش یا دونوں ہی بُرے ہیں .

Urdu meaning of raam milaa.ii jo.Dii , ek andhaa ek ko.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise mauqaa par mustaamal jab dono.n hii ayubii huu.n ya do saathiiyo.n ke baare me.n ye kahnaa ho ki dono.n hii badmaash ya dono.n hii bure hai.n

राम मिलाई जोड़ी , एक अंधा एक कोढ़ी के हिंदी अर्थ

  • ऐसे मौक़ा पर मुस्तामल जब दोनों ही अयुबी हूँ या दो साथीयों के बारे में ये कहना हो कि दोनों ही बदमाश या दोनों ही बुरे हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام مِلائی جوڑی ، ایک اَنْدھا ایک کوڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone