تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا" کے متعقلہ نتائج

مَعْبُود

جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

مَعْبُود اَللہ

فقیروں کا سلام کا کلمہ ۔

مَعْبُودَہ

معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔

مَعْبُودا

اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔

مَعْبُودی

معبود ہونا

مَعْبُودِ حَق

سچا خدا، معبود حقیقی

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

مَعْبُود حَقِیقی

اصلی خدا

مَعْبُودِ بَرْتَر

خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودان

معبود (رک) کی جمع ؛ معبودات (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

مَعْبُودانِ باطِلَہ

جھوٹے خدا ؛ معبودات باطلہ ؛ بت ، اصنام ۔

یا مَعبُود

اے خدا ، یااﷲ ۔

یا مَعبُود اَللہ

اے اﷲ جس کی عبادت کی جائے ، مشکل یا پریشانی کے وقت اﷲ تعالیٰ کو پکارنے کا کلمہ ۔

اِمْتِیازِ عَبْد و مَعْبُوْد

discrimination between God and his devotee

اردو، انگلش اور ہندی میں رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا کے معانیدیکھیے

رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

raam ke bhagat kaaTh kii gu.Diyaa, din bhar Thak-Thak raat aa.e ghuskuriyaaराम के भगत काठ की गुड़िया, दिन भर ठक-ठक रात आए घुसकुरिया

نیز : رام کے بَھکت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا کے اردو معانی

  • پُجاریوں پر طنز ہے کہ یہ لکڑی کی پُتلی کی طرح ہیں دِن بھر ٹھک ٹھک ہوتی رہتی ہے رات کو سو جاتے ہیں
  • ان ویشنو پجاریوں پر طنز ہے جو دن میں بھگوان کی مالا جپتے ہیں اور رات میں برے کام کرتے ہیں

Urdu meaning of raam ke bhagat kaaTh kii gu.Diyaa, din bhar Thak-Thak raat aa.e ghuskuriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • pujaariiyo.n par tanz hai ki ye lakk.Dii kii putlii kii tarah hai.n din bhar Thik Thik hotii rahtii hai raat ko sau jaate hai.n
  • in vaishNav pujaariyo.n par tanz hai jo din me.n bhagvaan kii maalaa japte hai.n aur raat me.n bure kaam karte hai.n

राम के भगत काठ की गुड़िया, दिन भर ठक-ठक रात आए घुसकुरिया के हिंदी अर्थ

  • पुजारियों पर व्यंग है कि ये लकड़ी की पुतली की तरह हैं दिन भर ठक-ठक होती रहती है रात को सो जाते हैं
  • उन वैष्णव पुजारियों पर व्यंग्य जो दिन में भगवान के नाम की माला जपते हैं और रात में दुष्कर्म करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْبُود

جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

مَعْبُود اَللہ

فقیروں کا سلام کا کلمہ ۔

مَعْبُودَہ

معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔

مَعْبُودا

اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔

مَعْبُودی

معبود ہونا

مَعْبُودِ حَق

سچا خدا، معبود حقیقی

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

مَعْبُود حَقِیقی

اصلی خدا

مَعْبُودِ بَرْتَر

خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودان

معبود (رک) کی جمع ؛ معبودات (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

مَعْبُودانِ باطِلَہ

جھوٹے خدا ؛ معبودات باطلہ ؛ بت ، اصنام ۔

یا مَعبُود

اے خدا ، یااﷲ ۔

یا مَعبُود اَللہ

اے اﷲ جس کی عبادت کی جائے ، مشکل یا پریشانی کے وقت اﷲ تعالیٰ کو پکارنے کا کلمہ ۔

اِمْتِیازِ عَبْد و مَعْبُوْد

discrimination between God and his devotee

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone