تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا کے معانیدیکھیے

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

raam jii ne beTaa diyaa vo bhii musalmaan kaa, halvaa puurii khaataa nahii.n Tuk.Daa maa.nge naan kaaराम जी ने बेटा दिया वो भी मुसलमान का, हल्वा पूरी खाता नहीं टुकड़ा माँगे नान का

نیز : رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، پُوری کچوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

ضرب المثل

Roman

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا کے اردو معانی

  • ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of raam jii ne beTaa diyaa vo bhii musalmaan kaa, halvaa puurii khaataa nahii.n Tuk.Daa maa.nge naan kaa

Roman

  • ek she ba.Dii aariza.o.n ke baad nasiib ho aur vo bhii naakaara ya bekaar nikle to kahte hai.n

राम जी ने बेटा दिया वो भी मुसलमान का, हल्वा पूरी खाता नहीं टुकड़ा माँगे नान का के हिंदी अर्थ

  • एक चीज़ बड़ी इच्छाओं के बाद प्राप्त हो और वो भी निष्कर्म या बेकार निकले तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone