تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا راج پَرْجا سُکھی" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا راج پَرْجا سُکھی کے معانیدیکھیے

راجا راج پَرْجا سُکھی

raajaa raaj parjaa sukhiiराजा राज प्रजा सुखी

نیز : راجا راج پَرْجا چین

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

راجا راج پَرْجا سُکھی کے اردو معانی

  • جہاں کا حاکم اچّھا ہوگا وہاں کے لوگ آسودہ حال ہوں گے
  • جب انصاف ور اور عال بادشاہ ہوتا ہے تو رعایا سکھ سے رہتی ہے

Urdu meaning of raajaa raaj parjaa sukhii

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n ka haakim achchhাa hogaa vahaa.n ke log aasuudaa haal honge
  • jab insaaf var aur aul baadashaah hotaa hai to riyaayaa sukh se rahtii hai

राजा राज प्रजा सुखी के हिंदी अर्थ

  • जहाँ का शासक अच्छा होगा वहाँ के लोग सुखी होंगे
  • जब न्यायी राजा होता है तो प्रजा सुख से रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا راج پَرْجا سُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا راج پَرْجا سُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone